خوش آمدید

لو اسٹوری فورم ، اردو دنیا کا نمبر ون اردو اسٹوری فورم ، ابھی فورم کےممبر بنیں اور اردو کی بہترین کہانیاں پڑھیں ۔

Register Now!
  • PAID PLANS

    ٹاپ پیکیج
    👑

    PREMIUM

    16000
    چھ ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    VIP+

    6000
    چھ ماہ کے لیے
    بنیادی ڈیل

    VIP

    3500
    تین ماہ کے لیے

Poetry آج کے منتخب اشعار

ہم نا مُرادِ شوق جِئے بھی تو کیا جِئے!
آنا تھا مُفت یہ بھی اِک الزام، آ گیا

کیا کیا نِگاہِ دوست ہُوئی مجھ سے بدگماں!
دَم بھر کے واسطے بھی جو آرام آ گیا

جگر مُراد آبادی​
 
اُن کی جفا پہ ترکِ وفا کر رہا ہوں میں
سائے کو زندگی سے جُدا کر رہا ہوں میں

میری ادائے شُکرِ حضُوری تو دیکھنا!
صد شکوۂ فراق نُما کر رہا ہوں میں

جگر مُراد آبادی​
 
کِیا جب اِلتفات اُس نے ذرا سا !
پڑی ہم کو حصُولِ مُدّعا کی

مجھے اے دل تِری جلدی نے مارا
نہیں تقصِیر اُس دیر آشنا کی

مومن خان مومن​
 
ہم خستہ تنوں سے محتسبوں کیا مال منال کا پوچھتے ہو
جو عمر سے ہم نے بھر پایا ، سب سامنے لائے دیتے ہیں
دامن میں ہے مشتِ خاکِ جگر، ساغر میں خونِ حسرتِ مےَ
لو ہم نے دامن جھاڑ دیا ، لو جام اُلٹائے دیتے ہیں

فیض​
 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top