خوش آمدید

لو اسٹوری فورم ، اردو دنیا کا نمبر ون اردو اسٹوری فورم ، ابھی فورم کےممبر بنیں اور اردو کی بہترین کہانیاں پڑھیں ۔

Register Now!
  • PAID PLANS

    ٹاپ پیکیج
    👑

    PREMIUM

    16000
    چھ ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    VIP+

    6000
    چھ ماہ کے لیے
    بنیادی ڈیل

    VIP

    3500
    تین ماہ کے لیے

Poetry آج کے منتخب اشعار

نہ بوجھ یُوں دلِ مُضطر پہ اپنے ڈال کے رکھ​
دُکھوں کوگوشوں میں اِس کے نہ تُو سنبھال کے رکھ​

ہرایک شے پہ تو قدرت نہیں ہے اِنساں کو​
شکستِ دل کوبصورت نہ اِک وَبال کے رکھ​

شفیق خلش​​
 
نِگاروں کے میلے، سِتاروں کی جُھرمٹ
بہت دِل نشِین ہیں بہاروں کے جُھرمٹ

تجھے یاد رکھیں گی ساغر بہاریں
تِرے شعر ہیں گلُعذاروں کے جُھرمٹ

ساغر صدیقی​
 
چٹک رہے ہیں شگوفے تمھاری یادوں کے
سجی ہے شبنم و گُل کی برات کانٹوں پر

یہ اور بات ہے پھُولوں کا ذکر تھا ساغر
کہ اِتّفاق سے پہنچی ہے بات کانٹوں پر

ساغر صدیقی​
 
گِراں ہیں رات کےآثار، ذہن و دِل کے لِئے​
سُہانے یاد کے لمحے ذرا نِکال کے رکھ​
بہل ہی جائیں گے ایّام ہجرَتوں کے خَلِش​
خیال وخواب اُسی حُسنِ بے مِثال کے رکھ​

شفیق خلش​​
 
عاشقوں کی نگہِ ناز کہیں تھکتی ہے!
دیکھتے ہی رہیں اُس کو، وہ اگر دیکھ نہ لیں

جگر مُراد آبادی​
 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top