• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

امریکا‘ سیکس شاپ میں چوری‘ 800 ڈالر مالیت کے جنسی کھلونے غائب

Master Mind

Well-known member
Joined
Dec 25, 2022
Messages
1,185
Reaction score
18,192
Points
113
Location
Australia
امریکی شہر براﺅن ہیلم میں ایک چور نے سیکس شاپ کا دروازہ توڑ کر 800 ڈالر مالیت کے بالغوں کے استعمال کے جنسی کھلونے چرالئے پولیس نے کیس درج کرکے چور کی تلاش شروع کردی ہے دکان میں لگے کیمروں سے معلوم ہوا ہے کہ ایک سفید فام نوجوان نے رات کے وقت ٹریکٹر کی مدد سے سیکس شاپ کا دروازہ توڑا اور وہاں سے 800 ڈالر مالیت کے جنسی کھلونے چرا کرلے گیا یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ سال 2019ءمیں بھی اسی سیکس شاپ سے چور ہزاروں ڈالر مالیت کے جنسی کھلونے چرا کر لے گئے تھے جن کا آج تک سراغ نہیں لگایا جاسکا تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ اس بار وہ چور کر ضرور پکڑ لیں گے‘ دکان کے مالک نے اس خدشہ کے پیش نظر اس چوری کی ویڈیو پولیس کو دینے سے انکار کردیا ہے کہ اگر یہ ویڈیو پبلک تک پہنچ گئی تو لوگوں کو معلوم ہوجائے گا کہ اس دکان کو کس طرح توڑا جاسکتا ہے اور خدشہ ہے کہ اس سے مزید چوریاں ہوں گی
 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top