• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

Historic Story حرام کمائی ۔۔دو درہم

Sexy_dick_lhr

Well-known member
Joined
Dec 25, 2022
Messages
673
Reaction score
6,993
Points
93
Location
Lhr
ایک صاحب سفر میں تھے۔ کہ راستے میں نماز کا وقت ہو گیا ایک آبادی میں داخل ھوئے، اور نماز کے لئے مسجد کا پتا کیا تو قریب ہی مسجد مل گئی، جب نماز کے لئے مسجد میں جانے لگے تو خیال آیا کہ اپنی سواری یعنی گھوڑا کس کے حوالے کروں کہیں ایسا نہ ھو کہ میری غیر موجودگی میں کوئی میری سواری اور اس پر لگی بیش قیمت زین (جو کہ گھوڑے کی کمر پر باندھتے ھیں) چوری کر لے

!

ابھی وہ اسی شش و پنج میں تھے کہ ان کی نظر ایک نوجوان پر پڑی جو ان کی ہی طرف دیکھ رہا تھا لڑکے کو اشارہ کر کے بلایا اور کہا کہ بیٹا میں مسافر ھوں نماز کا وقت ھو رہا ھے کیا میرے نماز ادا کرنے تک تم میرے سامان اور سواری کی حفاظت کر سکتے ھو ؟

لڑکے نے کہا

کیوں نہیں آپ بے فکر ھو کر نماز کے لئے جائیں میں آپ کے سامان کے پاس کھڑا ھوں. وہ صاحب بہت خوش ھوئے اور نماز کے لئے مسجد میں چلے گئے جب نماز پڑھ کر باہر آئے تو یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ ​​​​​​ نا صرف وہ لڑکا غائب تھا بلکہ کھوڑے کی زین بھی غائب تھی، خیر صبر کر کے بازار کا رخ کیا کہ نئی زین خرید لوں، ایک دکان پر رکے تو دیکھا کہ ان کی وہی زین اس دکاندار کی دکان میں لٹکی ھوئی ھے انھوں نے دکاندار سے کہا کہ یہ زین تمھارے پاس کہاں سے آئی؟
[FONT=Comic Sans MS, cursive]اس نے جواب دیا کہ " ابھی ایک لڑکا 2 درہم میں بیچ کر گیا[/FONT]

[FONT=Comic Sans MS, cursive]ھے۔ ان صاحب نے اپنا ماتھا پیٹ لیا اور بولے ۔۔۔۔۔۔ ارے اللہ کے بندے تھوڑا صبر کر لیتا تو یہ 2 درہم حرام نہ ھوتے دکاندار نے پوچھا تو بتایا کہ میں نے نماز میں ہی سوچ لیا تھا کہ نماز پڑھ کر اس لڑکے کو 2 درہم[/FONT]

[FONT=Comic Sans MS, cursive]دونگا مگر افسوس ۔۔۔۔۔[/FONT]

[FONT=Comic Sans MS, cursive]جلد بازی کی وجہ سے اس نے اپنی کمائی حرام کر لی ، اگر صبر کر لیتا تو یہی 2 درہم اسے ملتے مگر جائز طریقے سے ملتے، انسان کو رزق اتنا ہی ملتا ھے جو اللہ نے نصیب میں[/FONT]

[FONT=Comic Sans MS, cursive]لکھ دیا [/FONT]
حرام یا حلال طریقہ سے حاصل کرنا ہمارے اختیار میں ھے
 
Boht behtareen or sabakamoz kahani yaqeenan hum jaldi boht khuch hasil karne kye chakar ma haram kye raste pye chal parte or hasil khuch nhi hota mgr sabar kar kye halal kamane hi behtar rasta ha
 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top