خوش آمدید

لو اسٹوری فورم ، اردو دنیا کا نمبر ون اردو اسٹوری فورم ، ابھی فورم کےممبر بنیں اور اردو کی بہترین کہانیاں پڑھیں ۔

Register Now!
  • PAID PLANS

    ٹاپ پیکیج
    👑

    PREMIUM

    16000
    چھ ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    VIP+

    6000
    چھ ماہ کے لیے
    بنیادی ڈیل

    VIP

    3500
    تین ماہ کے لیے

Forum Update شکریہ

صنم ساقی

Well-known member
Joined
Dec 24, 2022
Messages
445
Reaction score
11,928
Location
Lahore
۔حنان بھائی اینڈ Admin sab
۔ برو صاحب​​​​​​Man Moji​​​​​
اس ناچیز کو فورم کا رائٹرز بنانے کے آپ کے فیصلے نے۔
بہت بہت خوشی مسرت محبت و پیار سے نواز دیا ھے
جس کے لئے دل کی انتہائی گہرایئون سے
آپ سب کی پرخلوص محبت واعتماد کا بہت بہت شکریہ۔
مجھے اس بات کا برملا اظہار کرتے ہؤے حقیقی اعتراف ہے کہ۔
مین (صنم ساقی) نے دوبارہ سے طبع آزمائی کیلئے صرف اور صرف ۔
من موجی برو کی چاہت مین قلم اٹھایا تھا۔اور اس خوبصورت اور دلکش فورم پر لکھنے کا شرف حاصل ہوا۔
اور اب فورم پر مجھے بطور رائٹرز لکھنے کا اعزاز نوزا گیا ہے۔
حالانکہ مجھے یہ بات بھی لکھنے مین بہت خوشی ہوتی ھے کہ مین۔
خود کو ابھی طفل مکتب سمجھتا ہون۔
ہمارے فورم کے عظیم ائشان ستارے آسمانون کی بلندی پر رہنے والے مہان رائٹرز جناب۔
ساحل صاحب اور۔
ساغر سلیمان صاحب کی۔
خوبصورت اور دلکش تحریروں کا دیوانگی کی حد تک خود شائیقین ہون۔
پھر بھی فورم کے طرف سے دئیے گے بے پناہ اعتماد اور۔
رائٹرز کےاعزاز پر بہت خوشی اور مسرت أپنے قلم کا ہر الفاظ آپنے اس دلکش فورم کے نام کرتا ہون
​​​​​​​صنم ساقی۔
​​​​​​​
​​​​​​
 

Attachments

    Register or log in to view attachments
یہ آپ کا حق تھا ۔آپ کافی محنت کر رہے ۔
بہت اچھی سٹوری پوسٹ کر رہے ہیں ۔
تو ہماری طرف سےیہ رينك دینا بنتا تھا ۔
برو۔
یہہ سب أپ کی پُرخلوص چاہت اور محبت کی ریزن سے ہی ممکن ھے۔
اور ہمیشہ مجھے فورم اوراپنے ساتھ مخلص اور بے لوث کھڑے پائین گے۔
 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top