بہت ہی دلچسپ اور دل کو موہ لینے والی اسٹوری تھی صنم ساقی تم جادوگر ہو صاف ستھری بغیر سیکس کے لکھو یا پر فل مصالحہ دار تم کی کیا ہی بات ہے بھائی بہت شکریہ اور نیک تمنائیں تمہارے لیئے
شکریہ دوست۔آپ ساتھیون کے یہ محبت وخلوص بھرے الفاظ میر ے شوق اور جنون کو مذید تقویت پہنچاتے ہین۔
ویئسے دوست أپ کے اس پیار سے مزین کمنٹس سے نہجانے کیون اپنی لائف کا ایک سچ لکھنے پر دل آمادہ ہو رہا ہے۔
تقریبا أج سے بیس پچیس سال پہلے کالج لائف ٹائم كے فنکشنون کے دوران حصے لیتے ہوئے لکھنے لکھانے کا میرا شوق ابھرا تھا۔
اور کچھ تحریرز۔ ڈائجسٹون اور رسالون مین اپنے قلمی نام سے لکھین ۔ساتھ شعرو شعاری سے بھی کافی شوق وشغف رکھا مگر پھر۔(روزگار کے جھنجھٹون اور دنیا کے طوفانی مسائلون کے سب کچھ گرد ونظر ہو گیا)۔
اب یہ تو میرے ایک کرم فرما (من موجی برو۔اور ساتھ اڈیمن صاحب کی بدولت) اپنے اس دلنشین مشہور خوبصورت فارم پر آ کر پھر سے وہ شوق جنون اور دیوانگی مین مبتلا ہو گیا ہے۔
اب سب سے خاص اور آصل بات جو مین بتانے جارہا ہون۔
مجھے کچھ عرصہ پہلے اپنے ایک نامکمل ناول کا مسودہ ملا ہے ۔
جس کو اب اپنے اپنے اس فورم پر مخصوص مصالحے دار منورنجن کیساتھ اس سٹوریز کو کمپلیٹ کرون گا۔
جس کو لکھنے کیساتھ آپ سبھی دوستون اور ساتھیو ن سے دریافت کرنا چاہون گا۔
کہ میرا پہلے شوق وشغل کیئسا تھا ۔
اب ہےجنون و دیوانگی مین بگڑ گیا۔