ہاہاہاہاپہلے میری انگلش بہت کمزور تھی
پھر
میں نے انگلش فلمیں دیکھنا شروع کردیں
اب
میری انگلش تو ٹھیک ہے
مگر میری ٹانگیں بہت کمزور ہوگئیں
ہا ہا ہا ہا
لڑکی ریسٹورینٹ پہ گئ اور کہا
مجھے ایک گوشت والی نمکین چائے لا دیںویٹر وہ سوپ ہوتا ہے وڈی آئی چائے دی عاشق
Hahahaha boht aala