خوش آمدید

لو اسٹوری فورم ، اردو دنیا کا نمبر ون اردو اسٹوری فورم ، ابھی فورم کےممبر بنیں اور اردو کی بہترین کہانیاں پڑھیں ۔

Register Now!
  • PAID PLANS

    ٹاپ پیکیج
    👑

    PREMIUM

    16000
    چھ ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    VIP+

    6000
    چھ ماہ کے لیے
    بنیادی ڈیل

    VIP

    3500
    تین ماہ کے لیے

Jokes مزیدار لطیفے

طیفا تین جواریوں کے ساتھ پکڑا گیا تو اُن کو عدالت میں پیش کیا گیا۔
پہلا جواری:
جج صاحب میں تو ہسپتال داخل تھا یہ دیکھئے میرا میڈیکل سرٹیفیکیٹ۔
دوسرا جواری:
جج صاحب میں تو شہر میں ہی نہیں تھا یہ رہا میرا ٹرین کا ٹکٹ۔
تیسرا جواری:
جج صاحب یہ دیکھیے میرے آفس کا حاضری رجسٹر، میں تو کام پہ تھا۔
جج نے طیفے کی طرف دیکھا تو وہ معصومیت سے روہانسا منہ بنا کر بولا:

جج صاحب تسی وی سیانے بیانے بندے او - - کوئی اکیلا کیسے جوا کھیل سکتا ہے۔

:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top