• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

Jokes مزیدار لطیفے

نابینا
ایک نا بینا آدمی کہیں جا رہا تھا کہ سامنے سے گزرنے والی بھینس سے ٹکرا گیا نابینا گھبرا کر بولا:" معاف کیجئے گا محترمہ" جواب میں بھینس نے آواز نکالی نابینا شرمندہ ہو کر آگے چل دیا۔
ابھی تھوڑی دور گیا تھا کہ ایک موٹی عورت سے ٹکرا گیا تو جھنجھلا کر بولا:" نالائق لوگ اپنی بھینس کھلی چھوڑ دیتے ہیں۔
 
*کمال نہیں ہوگیا*
بیگم نے شوہر کو کال کی کہ ونڈو کا لاک نہیں کھل رہا؟
شوہر بولا: تیل گرم کرکے لاک پر ڈال دو لاک کھل جائے گا.
بیگم: کیا واقعی...؟
شوہر: ٹرائی تو کرو
بیگم نے تیل گرم کرکے ڈال دیا.
پندرہ منٹ بعد شوہر نے کال کی کہ کیا لاک کھل گیا ہے؟
بیگم بولی اب تو لیپ ٹاپ ہی بند ہوگیا ہے.
شوہر: سر پکڑ کر بتا تو دیتی کہ ونڈو کونسی ہے
بیگم: ونڈو سیون ☺
 
فوجی سسرال گیا ?
ساس نے پہلے دن پالک کھلائی ?
دوسرے دن میتھی ??
اور تیسرے دن ساگ کھلایا ?
چوتھے دن پوچھا بیٹا کیا
پکاوں۔??
فوجی نے کہا ?
مجھے کھیت دکھا دیں میں خود چر کے آ جاوں گا
?????
 
کچھ لڑکوں کو گھر والوں نے صرف یہ امید دلائی ہوئی ہوتی ہے کہ
جتنی لیٹ تمھاری شادی کریں گے اتنی
ہی خوبصورت اور اچھی بیوی تمھیں
ملے گی

جب کہ حقیقت میں
گھر والوں کو اپنے مال کا پتا ہوتا ہے کہ
کون ہمارے نالائق کو رشتہ دے گا۔۔۔???
 
لڑکوں سنوں​
لڑکیوں کو کبھی کمزور نہ سمجھنا​
کیونکہ وہ انگوٹھے کے ناخن سے ہی سینکڑوں​
جوئوں کا قتل کرنے کا حوصلہ رکھتی ہیں​
 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top