• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

Jokes مزیدار لطیفے

آج کی جنریشن میں
بھائی"برو" ہو گیا
چچا " چاچو" ہوگیا
بہن "سیس" ہو گئ، شوہر "ہبی" ہو گیا
مجال ہے کسی نے بیوی لفظ سے
چھیڑ خانی کی ہو
:d:d:d
 
ڈاکٹر :کیا مسئلہ ہے آپ کا؟
مریض:پتلے موشن
​​​​​ڈاکٹر: کتنےپتلے؟
مریض :بہت پتلے
ڈاکٹر :پھر بھی کتنے پتلے؟
مریض : اتنےکہ آپ اس سے گول گپے کھا سکتے ہیں

ڈاکٹر :لخ دی لعنت اے کمینے​​​​​​
 
بیوی نے انگلی کے اشارے
سے شوہر کو بلایا
شوہر:بولو۔۔۔کیا کام ہے؟
بیوی :کچھ نہیں
بس انگلی کی طاقت چیک کر
رہی تھی
:p:p:p:p:p:p:p:p
 
سہاگ رات کے تین دن بعد
دولہا اور دلہن کمرے سے باہر نکلے
دوستوں نے پوچھا ۔
خیریت اتنی لمبی سہاگ رات؟؟
دولہا :کنجرو پہلے یہ بتاؤ تیل والی بوتل میں
ایلفی کس نے ڈالی تھی۔۔۔
:p:p:p:p:p
 
ایک شخص: میں نے آج ایک بڑے آدمی کی جیب کاٹی۔

دوسرا: کمال ہے...آخر کیسے؟

پہلا:میں درزی ہوں۔
----------------------------------------------------
ماں:منے! یہ دروازے پر گندے ہاتھوں کے نشانات تمہارے ہیں۔

بیٹا:جی نہیں امی جان! میں تو لات مار کر دروازہ کھولتا ہوں۔
---------------------------------------------------------------------
بے وقوف شہری:یہ سامنے جو گائے نظر آرہی ہے، اس کے سینگ کیوں نہیں ہیں۔

دیہاتی:سینگ نہ ہونے کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں، بعض کے سینگ ٹوٹ جاتے ہیں اور بعض کے ہم کاٹ دیتے ہیں، باقی رہی وہ سامنے والی گائے تو اس کے سینگ اس لیے نہیں ہیں کہ وہ گائے نہیں، گھوڑا ہے۔
----------------------------------------------------------
استاد: بھینس کی کتنی ٹانگیں ہوتی ہیں۔

شاگرد:سر! یہ تو کوئی بے وقوف بھی بتادے گا۔

استاد: اسی لیے تو تم سے پوچھ رہا ہوں۔
-----------------------------------------------------------
استاد: مشہور لڑائیوں کے متعلق بتاؤ۔

شاگرد:امی نے گھر کی باتیں باہر بتانے سے منع کررکھا ہے۔
--------------------------------------------------------------------
ایک شخص: کیا آپ بتاسکتے ہیں، گائے مفید ہے یا بکری۔

دوسرا: میرے خیال میں بکری مفید ہے، اس لیے کہ گائے نے ایک بار مجھے ٹکر ماری تھی۔ (رانا عبدالرؤف۔ مظفرگڑھ)
-----------------------------------------------------------------------------------------------------
ایک مرتبہ ایک شخص خلیفہ ہارون الرشید کے پاس آیا اور اس سے کہا، مجھے حج پر جانا ہے۔ میری امداد کریں۔ خلیفہ نے کہا، دیکھو بھائی! اگر تم صاحب نصاب ہو تو ضرور حج کرو، ورنہ حج کیوں کرتے ہو۔

یہ سن کر اس نے کہا:

” میں آپ کو بادشاہ سمجھ کر امداد طلب کرنے آیا تھا، مفتی سمجھ کر فتویٰ پوچھنے نہیں۔
--------------------------------------------------------
استاد: پانچ پھلوں کے نام بتاؤ۔

شاگرد:تین سیب اور دو مالٹے۔
--------------------------------------------------
ایک شخص: یہ لڑکا تمہارا کیا لگتا ہے۔

دوسرا: یہ میرا دور کا بھائی ہے۔

پہلا: دور کے بھائی سے تمہاری کیا مراد ہے؟

دوسرا: میرے اور اس کے درمیان دس بھائیوں کا فاصلہ ہے۔
------------------------------------------------------------
ایک شخص ایک نجومی کے پاس گیا اور پوچھا:

”یہ بتاؤ!ابھی تھوڑی دیر بعد کیا ہونے والا ہے۔“

اس نے جواب میں کہا کہ مجھے معلوم نہیں، اس شخص نے اس کے منہ پر ایک زور دار تھپڑ مارا اور بولا:

” یہ ہونے والا تھا۔“
-----------------------------------------------------------------------
 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top