Feb 11, 2024 #11 Awan Well-known member Joined Jun 29, 2023 Messages 493 Reaction score 6,625 Points 93 Location Rawalpindi اچھا آغاز ہے
Feb 11, 2024 #12 salaam khan Well-known member Joined Jan 30, 2023 Messages 903 Reaction score 12,514 Points 93 Location Harding Bohat hi aala zoq hai app ka moman ki shayri samajhna asaan kaam NAHI bohat hi aala aur shandar
Feb 12, 2024 Thread starter #13 master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,943 Points 93 Location World ہم جان فدا کرتے ، گر وعدہ وفا ہوتا مرنا ہی مقدر تھا ، وہ آتے تو کیا ہوتا ایک ایک ادا سو سو، دیتی ہے جواب اسکے کیونکر لبِ قاصد سے، پیغام ادا ہوتا اچھی ہے وفا مجھ سے، جلتے ہیں جلیں دشمن تم آج ہُوا سمجھو، جو روزِ جزا ہوتا جنّت کی ہوس واعظ ، بے جا ہے کہ عاشق ہوں ہاں سیر میں جی لگتا، گر دل نہ لگا ہوتا اس تلخیِ حسرت پر، کیا چاشنیِ الفت کب ہم کو فلک دیتا، گر غم میں مزا ہوتا تھے کوسنے یا گالی، طعنوں کا جواب آخر لب تک غمِ غیر آتا، گر دل میں بھرا ہوتا ہے صلح عدو بے خط، تھی جنگ غلط فہمی جیتا ہے تو آفت ہے، مرتا تو بلا ہوتا ہونا تھا وصال اک شب، قسمت میں بلا سے گر تُو مجھ سے خفا ہوتا، میں تجھ سے خفا ہوتا ہے بے خودی دایم، کیا شکوہ تغافل کا جب میں نہ ہوا اپنا، کیونکر وہ مرا ہوتا اس بخت پہ کوشش سے، تھکنے کے سوا حاصل گر چارۂ غم کرتا، رنج اور سوا ہوتا اچھی مری بدنامی تھی یا تری رُسوائی گر چھوڑ نہ دیتا، میں پامالِ جفا ہوتا دیوانے کے ہاتھ آیا کب بندِ قبا اُس کا ناخن جو نہ بڑھ جاتے، تو عقدہ یہ وا ہوتا ہم بندگئی بت سے ہوتے نہ کبھی کافر ہر جاے گر اے مومن موجود خدا ہوتا
ہم جان فدا کرتے ، گر وعدہ وفا ہوتا مرنا ہی مقدر تھا ، وہ آتے تو کیا ہوتا ایک ایک ادا سو سو، دیتی ہے جواب اسکے کیونکر لبِ قاصد سے، پیغام ادا ہوتا اچھی ہے وفا مجھ سے، جلتے ہیں جلیں دشمن تم آج ہُوا سمجھو، جو روزِ جزا ہوتا جنّت کی ہوس واعظ ، بے جا ہے کہ عاشق ہوں ہاں سیر میں جی لگتا، گر دل نہ لگا ہوتا اس تلخیِ حسرت پر، کیا چاشنیِ الفت کب ہم کو فلک دیتا، گر غم میں مزا ہوتا تھے کوسنے یا گالی، طعنوں کا جواب آخر لب تک غمِ غیر آتا، گر دل میں بھرا ہوتا ہے صلح عدو بے خط، تھی جنگ غلط فہمی جیتا ہے تو آفت ہے، مرتا تو بلا ہوتا ہونا تھا وصال اک شب، قسمت میں بلا سے گر تُو مجھ سے خفا ہوتا، میں تجھ سے خفا ہوتا ہے بے خودی دایم، کیا شکوہ تغافل کا جب میں نہ ہوا اپنا، کیونکر وہ مرا ہوتا اس بخت پہ کوشش سے، تھکنے کے سوا حاصل گر چارۂ غم کرتا، رنج اور سوا ہوتا اچھی مری بدنامی تھی یا تری رُسوائی گر چھوڑ نہ دیتا، میں پامالِ جفا ہوتا دیوانے کے ہاتھ آیا کب بندِ قبا اُس کا ناخن جو نہ بڑھ جاتے، تو عقدہ یہ وا ہوتا ہم بندگئی بت سے ہوتے نہ کبھی کافر ہر جاے گر اے مومن موجود خدا ہوتا
Feb 12, 2024 #14 Sexy_dick_lhr Well-known member Joined Dec 25, 2022 Messages 673 Reaction score 6,992 Points 93 Location Lhr بہترین اشعار مزید کا انتظار رھے گا
May 26, 2024 #15 Haris1234 Well-known member Joined Jan 8, 2023 Messages 1,821 Reaction score 20,332 Points 113 Location Pakistan Gender Male Wah lajawab boht behtareen shaheri phar kye Maza a gya