- Admin
- #1
- Joined
- Dec 16, 2022
- Messages
- 66
- Reaction score
- 7,130
- Points
- 83
- Gender
- Male
ڈئیر یوایس ڈبلیو یوزرز نئے فورم پر ویلکم یوایس ایف پر جن کی وی آئی پی اور وی وی آئی پی ممبر شپ تھی اور ابھی تک ویلڈ ہے وہ اس لنک پر پوسٹ کرکے اپنی آئی ڈی بناسکتے ہیں لیکن یاد رکھیں اسی آئی ڈی کو وی آئی پی /وی آئی پی پلس رینک دیا جائے گاجو سیم نیم کی ہوگی نئے نیم سے بنائی آئی ڈی کو رینک نہیں ملےگا کوئی زیادہ ڈیڑھ ہوشیار بننے کی کوشش نہ کرے ہمارے پاس سب کا ریکارڈ موجود ہے فورم انجوائے کریں یہاں فورم رولز کو فالو کرنے والے کو پوری عزت ملے گی اور جو فورم رولز فالو نہیں کرے گاوہ بے عزت بھی ہوگا اور لائف ٹائم بین بھی