خوش آمدید

لو اسٹوری فورم ، اردو دنیا کا نمبر ون اردو اسٹوری فورم ، ابھی فورم کےممبر بنیں اور اردو کی بہترین کہانیاں پڑھیں ۔

Register Now!
  • PAID PLANS

    ٹاپ پیکیج
    👑

    PREMIUM

    16000
    چھ ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    VIP+

    6000
    چھ ماہ کے لیے
    بنیادی ڈیل

    VIP

    3500
    تین ماہ کے لیے

Help کیا پشتو زمان میں کہانی لکھنے کی اجازت ہے؟

Jawad

Banned
Joined
Feb 21, 2023
Messages
28
Reaction score
450
Location
Pakistan
اسلام علیکم ایدمن بھائی۔
میں نے کئی کہانیاں پڑھی ہیں جس میں اردو کے ساتھ ساتھ پنجابی یا سرائیکی زبان استعمال کی گئی ہوتی ہے۔ جس سے کہانی کا مزہ دوبالا ہو جاتا ہے۔ اگر میں کہانی مکمل پشتو زبان میں لکھوں اور اس کے لئے اردو فونٹ استعمال کروں، تو کیا اس کی اجازت ہو گی؟ رہنمائی کیجئے۔ شکریہ
 
سر اول تو یہ اردو فورم ہے ۔اگر سٹوری میں کسی جگہ بات چیت الفاظ ہیں پشتو کے تو ایڈ کر سکتے ہیں ساتھ اردو بھی ۔دوسرا یہاں چند ایک ہی ممبرز ہو شاید جو پشتو جانتے ہو باقی ممبرز کا کیا بنے گا ؟تو پیارے بھائی آپ بہتر ہے اردو میں پوسٹ کرے شکریہ ۔
 
Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top