• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

Jokes ہنسنا صحت کے لیے بہت مفید ہے

ایک سردار جی نئی نئی سائیکل پر اپنی بہن کے ساتھ جا رہے تھے ۔
ان کے ایک دوست نے ان کی بہن کو دیکھا تو غلط فہمی میں مبتلا ہو گیا اور آواز لگائی،

اوہو ، معشوقاں !

سردار جی تاؤ کھا گئے، بولے، معشوق ہوگی تیری ، میری تو بہن ہے !​
:p:p:p

Hahahahah wah sardar ji wah kia kehne ap ke
 
پہلا دوست: ایک بار افریقہ کے جنگل میں مجھے اور میری بیوی کو آدم خور قبائیلوں نے گھیر لیا ۔ ان کے سردار نے مجھے دیکھ کر کہا کہ وہ چالیس سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو نہیں کھاتا ۔

دوسرا دوست: اچھا پھر؟

پہلا دوست: پھر کیا یہ زندگی میں پہلا موقع تھا جب میری بیوی نے اپنی عمر کے بارے میں سچ بولا ۔​

Hahah sahih kaha
mri puri life me ik hi lari mili jis ne apni umer kam barai wrna 8 10 apni age kam hi batati hain
 
پٹھان میں تمہارے لیے سب کچھ چھوڑ دوں گا۔
لڑکی: امی، ابو
پٹھان: ہاں
لڑکی: اپنے دوست
پٹھان: ہاں
لڑکی: نسوار
پٹھان: او باجی گھر جاؤ تمہارا ابو پریشان ہوتا ہوگا…………….​

لڑکی نے سوچا ای نہیں ۔۔۔۔کدی پیٹرول توں بغیر گڈی چلی اے۔۔
 
ماں نے آواز دی۔ ”منے تم کہاں ہو۔“ ”میں غسل خانے میں نہا رہا ہوں۔“ جواب آیا۔ ”منے سردی بہت ہے۔ باہر آ جاوٴ۔ نہیں تو ٹھنڈ لگ جائے گی۔“ امی سردی نہیں لگتی۔ میں لحاف اوڑھ کر نہا رہا ہوں۔“
 
ماں نے آواز دی۔ ”منے تم کہاں ہو۔“ ”میں غسل خانے میں نہا رہا ہوں۔“ جواب آیا۔ ”منے سردی بہت ہے۔ باہر آ جاوٴ۔ نہیں تو ٹھنڈ لگ جائے گی۔“ امی سردی نہیں لگتی۔ میں لحاف اوڑھ کر نہا رہا ہوں۔“
Hahahaha mone ki to Kya bat ha
 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top