• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

Jokes ہنسی کی اجازت نہیں ہے

ایسا لطیفوں کا مجموعہ کہی نہیں ۔۔۔
لاجواب ہیں سب لطیفے ۔۔۔
دل اور دماغ پر بہت اچھا اثر کرتے ہیں ۔۔۔
بہترین ۔۔۔عمدہ ۔۔۔زبردست اور لاجواب ۔۔۔:o:o:o:o
شکریہ جناب تھریڈ کو پسند کرنے کے لیے ۔ مزید بھی آپ کو ایسے لطیفے ملیں گے
 
لڑکا (ڈاکٹر سے) : ,"کیا آپ کے پاس درد کی دوا ہے؟“۔
ڈاکٹر :”درد کہاں ہو رہا ہے؟“۔
" لڑکا:”ابھی درد نہیں ہو رہا ٹھہر کر ہو گا کیونکہ ابا جان رزلٹ دیکھ کر آتے ہی ہوں گے
 
ایک صاحب نے اپنی سالگرہ پر دوستوں کو مدعو کیا دوستوں نے دیکھا کہ کیک کے بیچ میں موم بتیاں کے بجائے ایک بلب جل رہا ہے۔ دوستوں نے حیرت سے اس کی وجہ پوچھی تو اس نے کہا ” یہ میری ساٹھویں سالگرہ ہے اور یہ بلب ساٹھ واٹ کا ہے موم بتیاں بہت مہنگی تھیں“
 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top