خوش آمدید

لو اسٹوری فورم ، اردو دنیا کا نمبر ون اردو اسٹوری فورم ، ابھی فورم کےممبر بنیں اور اردو کی بہترین کہانیاں پڑھیں ۔

Register Now!
  • PAID PLANS

    ٹاپ پیکیج
    👑

    PREMIUM

    16000
    چھ ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    VIP+

    6000
    چھ ماہ کے لیے
    بنیادی ڈیل

    VIP

    3500
    تین ماہ کے لیے

Help یوزر نیم کی تبدیلی

Dom bess

Pro
Joined
Jan 28, 2023
Messages
120
Reaction score
9,457
Location
Multan
میں اپنا یوزر نیم اپنے اصل نام پر تبدیل کرنا چاہتی ہوں ،،گروپ ایڈمن اس حوالے سے کوئی مدد کر سکتے ہیں تو برائے مہربانی طریقہ کار بتائیے گا،،
کیونکہ میں اپنے دوستوں کے ساتھ اپنی اصل شناخت کے ساتھ آنا چاہتی ہوں میں ایک لڑکی ہوں جو پہلے اپنی شناخت تبدیل کرکے لکھ رہی تھی لیکن اب میں نے سوچا ہے کہ مجھے اپنی اصل شناخت کے ساتھ اس فورم پر آنا چاہیے۔۔ ایڈمیشن صاحب پلیز ہیلپ
 
آپ کا یوزر نيم چينج کر دیا جاۓ گا جو بتاۓ گی ۔
باقی آپ اپنی پروفائل میں سب سیٹ کر سکتی ہیں ۔اوپر ٹاپ پر رائٹ سائٹ پر پروفل پر کلک کرو
تیسرا آپشن اے گا یوزر سیٹنگ گا وہا كلك کرے اپنیمرضی سب سیٹ کر سکتی ہیں ۔
 
اس میں یوزر نیم کی تبدیلی کا آپشن نہیں ہے
آپ نے اوپر پڑھا نہیں آپ جو بتاۓ گی وه چینج کر دیا جاۓ گا
آپ جو یوزر نيم رکھنا چاہتی ہیں یہاں بتا دے نيم چینج کر دیا جاۓ گا
 
آپ نے اوپر پڑھا نہیں آپ جو بتاۓ گی وه چینج کر دیا جاۓ گا
آپ جو یوزر نيم رکھنا چاہتی ہیں یہاں بتا دے نيم چینج کر دیا جاۓ گا

میرا اصل نام نصرت ہے میں نصرت سعدیہ کے نام سے اپنا یوزر نیم تبدیل کرنا چاہتی ہوں میرا یوزر نام اس نام پر تبدیل کر دیں شکریہ
 
Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top