- Thread Author
- #121
میرا بھی یہی مسلہ ہے. میں نے آپ کوممبر بننے کا طریقہ جاننے کے لیے کئی ای میل بھیجے ہیں لیکن جواب نہیں ملا۔ براہ کرم اس مسئلے میں میری مدد کریں اور میری ای میلز کا جواب دیں۔
آپ نے کون سا ممبر بننا ہے ؟
آپ تو پہلے سے ہی فورم پر ممبر ہیں ۔
اگر ایکٹو ممبر کے لیے میل کر رہے ہیں تو کوئی جواب نہیں ملے گا ایکٹو ممبر کا یہاں پر بتایا گیا ہے ۔
لائک کمنٹس کرتے رہے ایکٹو ممبر کا رينك مل جاۓ گا ۔
جیسے ابھی آپ جونئیر ممبر ہیں جیسے ہی لائک کومنٹس کرتے رہے گے سینئر ممبر بنے گے پھر ایکٹو ممبر ۔
صرف لائک کرنے والا ایکٹو ممبر نہیں بنے گا کمنٹس لازمی ہیں ۔
اگر وی آئ پی ممبر شپ لینی ہے واٹس ایپ یا آئ میل پر مینشن کرے کہ وی آئ پی ممبر شپ چاہیے ۔
امید ہے آپ کو سمجھ آ گئی ہو گی ۔