جی پاکستان میں بلاک ہے فورم یہ بغیر وی پی این کے نہیں چلتا ۔آپ کوئی تھرڈ ایپ ایپ سے وی پی این بھرے ۔۔۔اس سے بہتر یہ ہے آپ اوپیرا وی پی این بروزر استعمال کرے ۔۔اس میں وی پی این آن کر کے رکھ لے جب بھی فورم آن کرے گے کوئی مسلہ نہیں ہو گا ۔میں خود یہی یوز کرتا ہو ۔
نیچے لنک دے رہا ہو پلے سٹور سے انسٹال کر لے ۔