• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

New profile posts

میں غلط ہو سکتا ہوں، لیکن مجھے لگتا ہے کہ آپ کہانیاں خود لکھتے ہیں۔
کیا یہ صحیح ہے؟
میں آپ سے یہ پوچھنا چاہتا تھا کہ کیا آپ کہانیاں پوسٹ کرتے وقت لکھتے ہیں یا آپ ایک ہی وقت میں کہانی لکھتے ہیں اور پھر اسے تھوڑا سا پوسٹ کرتے ہیں؟

اور اگر آپ واقعی ایک مصنف ہیں تو کیا آپ براہ مہربانی مجھے اپنی پچھلی پوسٹ کردہ کہانیوں کے عنوانات کا اشتراک کرسکتے ہیں؟
Alpha01
Alpha01
First of all Thank you!
For me post as you write is best, because I have limited time for my self and writing is my hobby.
  • Like
Reactions: datum2
Alpha01
Alpha01
Second I do not get distracted by the feedback of readers, because I work on a plot and complete my writing project on that plot.
  • Like
Reactions: datum2
Alpha01
Alpha01
And I have a specific niche of readers, And they know me, my incomplete stories are because of closure of forums not because of I was not writing.
کیا میں آپ سے کچھ مدد مانگ سکتا ہوں؟

کیا آپ اس کہانی کو پہچانتے ہیں؟

مجھے نہیں لگتا کہ یہ اس مصنف کا صحیح نام ہے۔

عصمت چغتائی

، تو کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ اصل مصنف کی اس کی طرح کی مزید کہانیاں ہیں؟



یہ سٹوری آپ نے لکھی تھی، اگر ہاں تو پلیز مجھے بتانا۔
میں نے اس کو کسی کے تھرو اردو میں چینج کروایا ہے مگر اس کی اینڈنگ مجھے اچھی نہیں لگی تھی۔
SORRY! ? BUT I THINK IT COULD BE A BETTER IF "THAT" DIDN'T HAPPEN.
سو میں نے وہ اینڈنگ چینج کر کے ایک ہیپی اینڈنگ کی ہے، اس کے لیے میں آپ سے پوچھنا
چاہتا ہوں کہ میں اسے پوسٹ کر سکتا ہوں۔
If you are infact the Pajal20 I'm looking for, please do let me know.
I think I mentioned to you before that the stories that I'm posting here
were translated by someone else and I paid him for that,
He's the one who found the story on Sale and asked me why am I selling them.
I have done a little research and I guess this happens all the time in Pakistan.
I have clarified to him that I didn't sell anything to anyone.

I'm writing here to tell you that now that damage is done, you can leave the stories as they are.
.
But I won't be posting any more stories on this Website.
I hope you understand that I wasn't expecting anything here, I just wanted to bring something to the readers to enjoy.
Man moji
Man mojiMan moji is verified member.
محترم یہاں کوئی اتنے سارے ممبرز ہیں ان میں سے دو سے تین بندے ہیں جو کہ سٹوری چوری کر کہ بیچ رہے ہیں ۔آپ کو شاید ایک بندے کا ثبوت ملا ہے جبكہ یہ دو تین ہیں ۔ہماری پيڈ سٹوری بھی اپنے نام سے لکھ کر سیل کر رہے ہیں ۔جن کی عادت بن جاۓ چوری کی وه باز نہیں آتے ۔وه یہ کام کرتے رہے گے آپ جہاں بھی لکھے ۔۔۔۔



ہاں ایک کام ہو سکتا ہے آپ سٹوری کو امیج میں پوسٹ کرے اپنا مظبوط واٹر مارک لگاۓ جو کہ کسی بھی سافٹ ویئر سے ہٹے نہ ۔

آپ اپنے نام کا واٹر مارک لگاۓ اور کہانی امیج میں پوسٹ کرے ۔۔۔۔
Back
Top