master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,966 Location World Mar 1, 2024 #201 آج تو ہم کو پاگل کہہ لو، پتّھر پھینکو، طنز کرو عشق کی بازی کھیل نہیں ہے، کھیلو گے تو ہارو گے اہلِ وفا سے ترکِ تعلّق کرلو، پر اِک بات کہیں کل تم اِن کو یاد کرو گے، کل تم اِنہیں پُکارو گے ابن انشا
آج تو ہم کو پاگل کہہ لو، پتّھر پھینکو، طنز کرو عشق کی بازی کھیل نہیں ہے، کھیلو گے تو ہارو گے اہلِ وفا سے ترکِ تعلّق کرلو، پر اِک بات کہیں کل تم اِن کو یاد کرو گے، کل تم اِنہیں پُکارو گے ابن انشا
master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,966 Location World Mar 1, 2024 #202 اب آئے ہو تو یہاں کیا ہے دیکھنے کیلیے یہ شہر کب سے ہے ویراں، وہ لوگ کب کے گئے تم اپنی شمْعِ تمنّا کو رو رہے ہو فراز! ان آندھیوں میں تو پیارے چراغ سب کے گئے احمد فراز
اب آئے ہو تو یہاں کیا ہے دیکھنے کیلیے یہ شہر کب سے ہے ویراں، وہ لوگ کب کے گئے تم اپنی شمْعِ تمنّا کو رو رہے ہو فراز! ان آندھیوں میں تو پیارے چراغ سب کے گئے احمد فراز
master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,966 Location World Mar 1, 2024 #203 پلکوں پہ لرزتے ہوئے تارے سے یہ آنسو اے حُسنِ پشیماں تِرے قربان گئے ہم ہم اور ترے حُسنِ تغافل سے بگڑتے جب تو نے کہا مان گئے، مان گئے ہم سیف الدین سیف
پلکوں پہ لرزتے ہوئے تارے سے یہ آنسو اے حُسنِ پشیماں تِرے قربان گئے ہم ہم اور ترے حُسنِ تغافل سے بگڑتے جب تو نے کہا مان گئے، مان گئے ہم سیف الدین سیف
master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,966 Location World Mar 1, 2024 #204 در پردہ جفاؤں کو اگر جان گئے ہم تم یہ نہ سمجھنا، کہ بُرا مان گئے ہم ہے سیف بس اتنا ہی تو افسانۂ ہستی آئے تھے پریشان، پریشان گئے ہم سیف الدین سیف
در پردہ جفاؤں کو اگر جان گئے ہم تم یہ نہ سمجھنا، کہ بُرا مان گئے ہم ہے سیف بس اتنا ہی تو افسانۂ ہستی آئے تھے پریشان، پریشان گئے ہم سیف الدین سیف
master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,966 Location World Mar 1, 2024 #205 دلِ حزِیں میں تِرے شوقِ مُضطرب کے نِثار اِس انجُمن میں تُجھے کوئی کام بھی تو نہیں بیاں ہوں کیسے وہ دیرینہ ارتباطِ نہاں کہ تُجھ سے، اگلے پیام و سلام بھی تو نہیں فراق گورکھپوری
دلِ حزِیں میں تِرے شوقِ مُضطرب کے نِثار اِس انجُمن میں تُجھے کوئی کام بھی تو نہیں بیاں ہوں کیسے وہ دیرینہ ارتباطِ نہاں کہ تُجھ سے، اگلے پیام و سلام بھی تو نہیں فراق گورکھپوری
Sun flower Well-known member Joined Dec 26, 2022 Messages 1,136 Reaction score 14,534 Location Khanewall Mar 1, 2024 #206 کمال جی کمال
Haris1234 Well-known member Joined Jan 8, 2023 Messages 1,896 Reaction score 21,069 Location Pakistan Gender Male Mar 1, 2024 #207 master007 said: رہیں گے چل کے کہیں اوراگر یہاں نہ رہے بَلا سے اپنی جو آباد گُلسِتاں نہ رہے ہم ایک لمحہ بھی خوش زیرِ آسماں نہ رہے غنِیمت اِس کوسَمَجْھیے کہ جاوِداں نہ رہے سیماب اکبرآبادی Click to expand... Wah wah boht behtareen Ashar boht aala
master007 said: رہیں گے چل کے کہیں اوراگر یہاں نہ رہے بَلا سے اپنی جو آباد گُلسِتاں نہ رہے ہم ایک لمحہ بھی خوش زیرِ آسماں نہ رہے غنِیمت اِس کوسَمَجْھیے کہ جاوِداں نہ رہے سیماب اکبرآبادی Click to expand... Wah wah boht behtareen Ashar boht aala
master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,966 Location World Mar 2, 2024 #208 ہمیں اپنے گھر سے چلے ہوئے، سرِ راہ عمر گزر گئی کوئی جُستجُو کا صِلہ مِلا نہ سفر کا حق ہی ادا ہُوا ہمیں اِس کا کوئی بھی حق نہ تھا، کہ شریکِ بزْم خلُوص ہوں نہ ہمارے پاس نقاب تھا، نہ کچھ آستیں میں چھپا ہُوا اقبالعظیم
ہمیں اپنے گھر سے چلے ہوئے، سرِ راہ عمر گزر گئی کوئی جُستجُو کا صِلہ مِلا نہ سفر کا حق ہی ادا ہُوا ہمیں اِس کا کوئی بھی حق نہ تھا، کہ شریکِ بزْم خلُوص ہوں نہ ہمارے پاس نقاب تھا، نہ کچھ آستیں میں چھپا ہُوا اقبالعظیم
master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,966 Location World Mar 2, 2024 #209 اُمِید و یاس کے اب وہ پیام بھی تو نہیں حیاتِ عشق کی، وہ صبْح وشام بھی تو نہیں بس اِک فریبِ نظر تھا جمالِ گیسوو رُخ وہ صبح بھی تو نہیں اب، وہ شام بھی تو نہیں فراق گورکھپوری
اُمِید و یاس کے اب وہ پیام بھی تو نہیں حیاتِ عشق کی، وہ صبْح وشام بھی تو نہیں بس اِک فریبِ نظر تھا جمالِ گیسوو رُخ وہ صبح بھی تو نہیں اب، وہ شام بھی تو نہیں فراق گورکھپوری
master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,966 Location World Mar 2, 2024 #210 گُزر رہے ہیں عجب مرحلوں سے دِیدہ و دِل سحر کی آس تو ہے، زندگی کی آس نہیں مُجھے یہ ڈر ہے تِری آرزو نہ مٹ جائے بہت دنوں سے طبیعت مری اداس نہیں ناصر کاظمی
گُزر رہے ہیں عجب مرحلوں سے دِیدہ و دِل سحر کی آس تو ہے، زندگی کی آس نہیں مُجھے یہ ڈر ہے تِری آرزو نہ مٹ جائے بہت دنوں سے طبیعت مری اداس نہیں ناصر کاظمی