خوش آمدید

لو اسٹوری فورم ، اردو دنیا کا نمبر ون اردو اسٹوری فورم ، ابھی فورم کےممبر بنیں اور اردو کی بہترین کہانیاں پڑھیں ۔

Register Now!
  • PAID PLANS

    ٹاپ پیکیج
    👑

    PREMIUM

    16000
    چھ ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    VIP+

    6000
    چھ ماہ کے لیے
    بنیادی ڈیل

    VIP

    3500
    تین ماہ کے لیے

Jokes مزیدار لطیفے

بس ڈرائیور بس کو آہستہ چلا رہا تھا
"پچھلی سیٹ سے فیصل آبادی بوڑھی اماں بولی" وے پت تیری ریس والی لت چھوٹی اے
​​​​

Register or log in to view attachments
Register or log in to view attachments
Register or log in to view attachments
​​
 

Attachments

    Register or log in to view attachments
ایک لڑکا اداس بیٹھا اپنی گرل فرینڈ کو یاد کرتے ہوئے پانی میں پتھر مار رہا تھا
ایک مینڈک باہر نکلا اور بولا۔۔۔۔
پانی میں آ، میں تیری اداسی اتارو ں
تو نے اپنی والی کے چکر میں میری والی کا سر پھوڑ دیا ہے۔۔
 
پارک میں میاں بیوی ہاتھ میں ہاتھ ڈالے گھوم رہے تھے
پاس سے ایک بچہ گزرا اور بولا:۔
انکل کل والی زیادہ فٹ تھی۔۔
اب دو دن سے انکل خالی پیٹ
اس بچے کو ڈھونڈ رہے ہیں
 
اکثر بیویاں یہ دھمکی دیتی رہتی ہیں کہ
محض بچوں کی وجہ سے رکی ہوئ ہوں
ورنہ کب کا گھر چھوڑچکی ہوتی

میں نے کہا : اب تو بچوں کی شادی بھی ہو گئ ہے
نکل کیوں نہیں جاتی؟

نیک بخت کہنے لگی: بس پوتے کی شادی دیکھ لوں
پھر چلی جاؤں گی۔۔۔
 
رانجھے نے بانسری بجائ
ہیر دوڑی چلی آئ
مجنوں نے بین بجائ
لیلی بھاگ کر آئ
میں نےصرف سیٹی بجائ
اوروہ اپنے ابو کو لے آئ

چاچا جی میں تے کبوتر اڑایا سی۔۔
 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top