khurram khan
VIP
- Thread Author
- #1
ایک اور کہانی پیش خدمت ہے ۔شاید اس موضوع پر کافی کچھ لکھا جا چکا ہے۔میں تو ویسے بھی طفل مکتب ہوں اس میدان میں۔اب پتہ نہیں آپ دوستوں کے معیار پر یہ تحریر اترے گی بھی یا نہیں۔خیر کہانی پسند آئے تو لائکس اور کمنٹس ضرور کردیا کریں۔
احقر ۔۔خرم خان
احقر ۔۔خرم خان