master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,978 Location World Feb 25, 2024 #91 کتنی شبِ حیات تھی محرومِ روشنی اب لاکھ گردِ قبر چراغاں کرے کوئی حُسین انجُم
master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,978 Location World Feb 25, 2024 #92 کب تک کوئی طوفان اُٹھانے کے نہیں ہم بے صرفہ تو اب جان سے جانے کے نہیں ہم معلوم ہے خمیازۂ حسرت ہمیں، یعنی کھو بیٹھیں گے خود کو تمہیں پانے کے نہیں ہم ڈاکٹر پیرزادہ قاسم
کب تک کوئی طوفان اُٹھانے کے نہیں ہم بے صرفہ تو اب جان سے جانے کے نہیں ہم معلوم ہے خمیازۂ حسرت ہمیں، یعنی کھو بیٹھیں گے خود کو تمہیں پانے کے نہیں ہم ڈاکٹر پیرزادہ قاسم
master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,978 Location World Feb 25, 2024 #93 ہم رات بہت روئے، بہت آہ و فغاں کی دل درد سے بوجھل ہو تو پھر نیند کہاں کی اللہ کرے، میرؔ کا جنت میں مکاں ہو مرحوم نے ہر بات ہماری ہی بیاں کی ابنِ انشا
ہم رات بہت روئے، بہت آہ و فغاں کی دل درد سے بوجھل ہو تو پھر نیند کہاں کی اللہ کرے، میرؔ کا جنت میں مکاں ہو مرحوم نے ہر بات ہماری ہی بیاں کی ابنِ انشا
master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,978 Location World Feb 25, 2024 #94 دل بستگی اُس کوچے میں ایسی ہے بشر کی دیوانہ بھی، پھر جانبِ صحرا نہیں جاتا داغ دہلوی
master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,978 Location World Feb 25, 2024 #95 مُدّت سے تو دِلوں کی مُلاقات بھی گئی ظاہر کا پاس تھا، سو مدارات بھی گئی پِھرتے ہیں میر خوار کوئی پُوچھتا نہیں اِس عاشقی میں عزّتِ سادات بھی گئی میر تقی میر
مُدّت سے تو دِلوں کی مُلاقات بھی گئی ظاہر کا پاس تھا، سو مدارات بھی گئی پِھرتے ہیں میر خوار کوئی پُوچھتا نہیں اِس عاشقی میں عزّتِ سادات بھی گئی میر تقی میر
master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,978 Location World Feb 25, 2024 #96 یہ اصل زندگی ہے، یہ جانِ حیات ہے حُسنِ مذاق، شورشِ سَودا کہیں جسے اِس ہولِ دل سے گرم روِ عرصۂ وجُود میرا ہی کچُھ غُبار ہے، دُنیا کہیں جسے اصغر گونڈوی
یہ اصل زندگی ہے، یہ جانِ حیات ہے حُسنِ مذاق، شورشِ سَودا کہیں جسے اِس ہولِ دل سے گرم روِ عرصۂ وجُود میرا ہی کچُھ غُبار ہے، دُنیا کہیں جسے اصغر گونڈوی
master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,978 Location World Feb 25, 2024 #97 ہجومِ شوق میں اب کیا کہوں میں، کیا نہ کہوں مجھے تو خود بھی نہیں اپنا مُدّعا معلوم معاملہ نگہِ ناز سے ہے اَے اصغر بہانۂ الم و حیلۂ قضا معلوم اصغر گونڈوی
ہجومِ شوق میں اب کیا کہوں میں، کیا نہ کہوں مجھے تو خود بھی نہیں اپنا مُدّعا معلوم معاملہ نگہِ ناز سے ہے اَے اصغر بہانۂ الم و حیلۂ قضا معلوم اصغر گونڈوی
master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,978 Location World Feb 25, 2024 #98 شوقِ بقائے درد کی ہیں ساری خاطریں ورنہ دُعا سے اور کوئی مُدّعا نہیں حسرت موہانی
master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,978 Location World Feb 25, 2024 #99 بشر ہُوں میں فرشتہ کیوں بنوں؟ جیسا ہوں اچّھا ہُوں بغاوت اپنی فطرت سے، نصیبِ دشمناں، کیوں ہو یاس یگانہ چنگیزی
بشر ہُوں میں فرشتہ کیوں بنوں؟ جیسا ہوں اچّھا ہُوں بغاوت اپنی فطرت سے، نصیبِ دشمناں، کیوں ہو یاس یگانہ چنگیزی
master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,978 Location World Feb 25, 2024 #100 دوڑتے پھرتے تھے جلوے اُن کے موج نُور میں دُور سے ہم رازِ شمعِ انجمن دیکھا کئے اصغر گونڈوی