ریاض عاقب کوہلر
بلندی طے کرتے ہوئے نظریں تسلسل سے دائیں بائیں کا جائز ہ لے رہی تھیں اور دماغ الٹے سیدھے خیالات کی جگالی میں مصروف تھا۔عجیب و غریب خیال تھے جو ساون کی گھٹاکی طرح امڈے چلے آرہے تھے۔
سرجھٹک کر میں نے ان خیالات کو دورکرنے کی کوشش کی مگر ناکامی ہوئی تھی۔ہم خاموشی اور احتیاط سے پھونک...
قسط نمبر 4
ریاض عاقب کوہلر
وہ ہرنی کی طرح سہمی ہوئی تھی۔ اچھی خاصی پر کشش وجاذب نظر تھی، تبھی تو خبیث اسے اٹھا لائے تھے۔ گہری نیلی آنکھیں دیکھ کر مجھے گلگارے یاد آگئی تھی۔البتہ باقی چہرہ گل سے مختلف تھا۔یہاں وضاحت کردوں کہ لڑکی جس پشتو میں بات کر رہی تھی وہ بہ مشکل ہی میرے پلے پڑ رہی...
قسط نمبر 3
ریاض عاقب کوہلر
اور ہمارا حالیہ مشن اس لیے بھی مشکل تھا کہ ہدف کوئی مخصوص شخصیت نہیں انسان،مذہب اور وطن دشمن عناصرکا ٹولہ تھا۔اور افغان نالہ میں ان لوگوں کی ٹولیاں مردار پر اکٹھا ہونے والے گِدھوں کی طرح جمع تھیں۔شاید ہی کوئی اہم ٹیکری ہمیں خالی ملتی۔
سردار نے اندیشہ ظاہر کیا۔” ممکن ہے...
قسط نمبر 2
ریاض عاقب کوہلر
سردار کو وہیں رکنے کا کہہ کر میں کمرے سے گرم چادریں اٹھا لایا،باقی جوان بھی مورچوں میں ڈٹے ہوئے تھے۔سرحدوں پر تعینات فوجیوں کی زندگی میں گولیوں کی ”تڑ تڑ“ اور توپوں کی گھن گرج روز مرہ کا معمول ہے۔تربیت یافتہ فوجی اور عام انسان میں بنیادی فرق یہی ہوتا ہے کہ تربیت یافتہ...
قسط نمبر 1
ریاض عاقب کوہلر
(دشمنوں کی صفوں میں کھلبلی مچا دینے والے نشانہ باز کے ہنگامہ خیز شب و روز)
”ٹخ ٹخ ٹخ ....تڑتڑتڑ........“ایک دم تیز فائرنگ شروع ہو گئی تھی۔میری آنکھ پہلی گولی ہی سے کھل گئی تھی۔اور بلا شک و شبہ وہ روزمرہ کا تلاشی فائر نہیں تھا۔(تلاشی فائر سے مراد دفاع لی ہوئی فوج کا وہ...
قسط نمبر 75
آخری قسط
ریاض عاقب کوہلر
دودنوں بعد ہی جینی نے کال کر کے بتادیا کہ ڈاکٹر سو فیصد تو نہیں البتہ کافی پر امید ہیں ۔باقی حتمی فیصلہ وہ ایکسرے رپوٹس اور مریض سے مل کر کریں گے ۔میں نے فوراََ ہی امریکہ جانے کی تیاری شروع کر دی ۔پہلے مرحلے میں تو میں نے یونٹ جا کر کمانڈنگ آفیسر سے مل کر...
قسط نمبر 74
ریاض عاقب کوہلر
دو تین قد م لیتے ہی ٹھوکر لگی اور میں منھ کے بل گر گیا۔مجھے کچھ پتا نہیں چل رہا تھا کہ سازندے ساز بجا رہے ہیں یا نہیں ، رباب کے تاروں کو چھیڑا جا رہاہے یا نہیں ،طبلچی اور گھڑا بجانے والوں کے ہاتھ رکے ہوئے ہیں یا مصروف ہیں میرے کانوں میں تو بس اس کی درد سے لبریز آواز...
قسط نمبر73
ریاض عاقب کوہلر
وہ چار پانچ قدم دور تھی جب میں نے مچان سے باہر نکلنے کے لیے پر تولے۔ٹہنیوں میں حرکت ہو تی دیکھ کر وہ ایک دم رک گئی تھی ۔جونھی میں سیدھا ہوا اس نے ایک لمحہ اپنی آنکھوں کو مل کر دیکھا اگلے ہی لمحے .... ”میرے اجنبی ۔“کہتے ہوئے وہ مقناطیس کی طرح مجھ سے آچمٹی تھی ۔”میں...
قسط نمبر 72
ریاض عاقب کوہلر
وہ تمام گھروں کی تلاشی لینے میں لگے ہوئے تھے ۔آبادی کے دوسرے ہی گھر سے میرے بارے اطلاع ملتے ہی روہیت نے اپنے باقی آدمیوں کو کال کر کے مشتاق کے گھرکے سامنے اکھٹا ہونے کا حکم دے دیا تھا ۔ اس ارادہ غالباََ میرا تعاقب کرنے کا تھا ۔اس کے ریڈیو سیٹ پر بات کرنے سے ظاہر یہی...
قسط نمبر 71
ریاض عاقب کوہلر
اس تک پہنچنے سے پہلے اگر کوئی آواز وغیرہ پیدا ہوجاتی تو میں نے سخت مشکل میں پھنس جانا تھا۔سنتری نے ٹارچ جلا کر نالے موڑ کی جانب روشنی پھینکی اور سامنے کے علاقے کی نظر ی تلاشی لینے لگا۔اس کا سینئر پتھر سے ٹیک لگا کر سونے کی ناکام کوشش کر رہا تھا ۔سردی بغیر گرم بستر کے...
قسط_23مامون نے آہستہ سے اس لڑکی کو خود سے الگ کرنے کی کوشش کی۔۔”اپنی حد میں رہو اسٹیلا اور یہاں سے دفع ہوجاؤ” وہ نیچے آواز میں اسکے کان پر غرایا تھا مگر دوسری جانب وہ ڈھیٹ بنی مامون کے قریب ہوئی تھی۔۔۔”آئی مس یو سو مچ “”تم کس سے پوچھ کر میرے روم میں آئی ہو نکلو فوراً”اتنی بے عزتی پر اسٹیلا کا...
قسط نمبر 70
ریاض عاقب کوہلر
میرے کانوں میں جو آخری آواز گونجی وہ الیاس کی زور دار چیخ تھی ۔اس نے پوری قوت سے مجھے پکارا تھا ۔”استاد ذیشان ن ن ن........“اس جانب ڈھلان ایسی تھی کہ ایک بار لڑھکنے والا کسی صورت میں سنبھل نہیں سکتا تھا ۔ایک بات جو میرے حق میں جاتی تھی کہ اس طرف پتھر یلی چٹانوں کے...
قسط نمبر69
ریاض عاقب کوہلر
گلگت ائر پورٹ پر ہمیں لینے کے لیے ایک یونٹ کی دو گاڑیاں آئی ہوئی تھیں ۔ایک فوجی جیپ اور دوسری سنگل کیبن ۔گلگت میں رکے بغیر ہم نے آگے جانا تھا ۔ہمیں خوش آمدید کہنے کے لیے آنے والوں کو ہمارے کام کے بارے کچھ معلوم نہیں تھا ،اس لیے ہم نے ان سے سر کھپانے کی ضرورت محسوس...
قسط نمبر 68
ریاض عاقب کوہلر
فوجی کی عام دنوں کی چھٹی پر لگا کر گزرتی ہے ۔مگر اب پلوشہ کی جدائی میں میرا ہر دن صدیوں کی مسافت پر مشتمل ہوگیا تھا اس کے باوجود چھٹی کے تین ماہ بیت چکے تھے ۔میں واپس یونٹ پہنچا ۔ دوست احباب ایک بار پھر تسلی دینے اور حوصلہ بڑھانے میرے گرد اکٹھے ہو گئے تھے ۔سردار بھی...
قسط نمبر 67
ریاض عاقب کوہلر
میں کمانڈر عبدالحق کے ساتھ اس رستے پر دوبارہ گامزن ہو گیا کہ جس رستے پر میں نے برف کا عذاب جھیلا تھا ۔اسے میں نے وہ سارا واقعہ بتایا اور ساتھ ہی یہ کہ گلگارے نے کس طرح میری جان بچائی تھی ۔وہ بے ساختہ کہہ اٹھا ۔
”واقعی ایسی لڑکی عزت اور احترام کے قابل ہے ۔اگر اس کے...
قسط نمبر 66
ریاض عاقب کوہلر
میں نے تھوک نگلتے ہوئے پوچھا ۔”لورا کہاں ہے ؟“
”نک کے ساتھ ہی ہوں بے بی ۔“وہ ہنسی ۔”سوری کہ اب تم میری ڈیٹ والی آفر سے فائدہ نہیں اٹھا سکو گے ۔اوور....“
”اگر میں کہوں کہ ا ب میںتمھیں مرنے سے پہلے دیکھنا چاہتا ہوں تو۔اوور....“میرے لہجے میں شامل حسرت یقینا اس کے لیے...
قسط نمبر 65
ریاض عاقب کوہلر
اس وقت میری بچت مغربی سمت کا رخ کرنے میں تھی ۔گو اس طرف سے دشمن اوپرکو آرہے تھے لیکن کوبرے کی گولیوں سے اسی جانب اتر کر بچا جا سکتا تھا ۔لیکن پھر میں نے ایک اور رسک لیا اور کوبرے کے مڑنے سے پہلے ، جھاڑی سے نکل کرچند قدم دور موجود اس جھاڑی میں گھس گیا جہاں کوبرا ابھی...
قسط نمبر 64
ریاض عاقب کوہلر
میں سنائپرز کی ازلی ہٹ دھرمی اور ضد کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسی طرف متوجہ رہا ۔ہمیں تربیت کے دنوں میں کئی کئی گھنٹوں تک ایک ہی جانب شست باندھ کر لیٹنا پڑتا تھا ۔پورے دن میں ہدف نے صرف تیس سیکنڈ کے لیے نمودار ہونا ہوتاتھا ۔فائر کرنے کے لیے ایک ہی گولی ہوتی تھی اور ناکامی...
قسط نمبر 63
ریاض عاقب کوہلر
گردیز کیمپ بھی دوسرے ٹھکانوں کی طرح غاروں کے مجموعے پر مشتمل تھا ۔اور وہ غار جن پہاڑی سلسلوں میں موجود تھے وہ پہاڑی سلسلے کافی دور تک پھیلے ہوئے ہیں ۔وہاں ایک بلند پہاڑی پر نک سٹیورٹ اور اس کی ساتھی لورا براﺅن نے ڈیرا ڈال رکھا تھا ۔اس پہاڑی کی تین اطراف میں بالکل...