خوش آمدید

لو اسٹوری فورم ، اردو دنیا کا نمبر ون اردو اسٹوری فورم ، ابھی فورم کےممبر بنیں اور اردو کی بہترین کہانیاں پڑھیں ۔

Register Now!
Welcome image
  • If you are unable to access the site, please try accessing it via a VPN.
    Try these VPN apps — CLICK HERE
  • PAID PLANS

    ٹاپ پیکیج
    👑

    PREMIUM

    16000
    چھ ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    VIP+

    6000
    چھ ماہ کے لیے
    بنیادی ڈیل

    VIP

    3500
    تین ماہ کے لیے

Search results

  1. Man moji

    Life Story دل عشقم

    قسط_30کھڑکی میں کھڑی ہو یک ٹک سامنے دیکھ رہی تھی جہاں وہ دشمن جہاں موجود تھا۔اسے اپنی قربت کے رنگوں میں رنگے وہ اب اس سے دور جا رہا تھا ۔جاذب شاہ نے خود پر نگاہوں کی تپش محسوس کر سر اٹھائے کھڑکی کی جانب دیکھا تو وہ نورے سریت سے پیچھے ہوئی تھی۔۔وہ اس شخص پر اپنے جذبات عیاں کرنے کا فلحال کوئی...
  2. Man moji

    Spy Thriller بھگوڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر25 ریاض عاقب کوہلر آنکھ کھلی تو امجددیوار سے ٹیک لگائے بیٹھا نظر آیا جبکہ سعدیہ غار کے کونے میں بے سدھ پڑی تھی اس کا مطلب تھا کہ وہ ذہنی طور پر ہم سے مطمئن ہو گئی تھی۔ غار کے اندر ہلکی ہلکی ملگجی سے روشنی پھیلی ہوئی تھی۔ ”ماجے.... کیا خیال ہے، چلیں۔“ ”اس مصیبت کا کیا کریں گے۔“ اس کا...
  3. Man moji

    Spy Thriller بھگوڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر24 ریاض عاقب کوہلر دگن سے تین ساڑھے تین گھنٹے مسلسل سفر کے بعد ہم مطلوبہ مقام تک پہنچے تھے۔جنگل خیل کے راستے کی نشان دہی کرتے ہوئے طوفان خان نے پیش کش کی۔” چاہو توکچھ راستے تک ساتھ جاسکتا ہوں۔“ میں نے پوچھا۔”جنگل خیل تک گاڑی نہیں جاتی۔“ ”جاتی ہے مگرلمبا چکر کاٹنا پڑے گا،یوں راستہ بہت...
  4. Man moji

    Spy Thriller بھگوڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر23 ریاض عاقب کوہلر ”تم جیسی طوائف سے شادی کرنے سے بہتر ہے بندہ کنوارہ مر جائے۔“ جواب سنے بغیر میں لمبے ڈگ رکھتا دور ہونے لگا۔ مجھے خودپر افسوس ہو رہا تھا کہ ایسی ذہنیت والی عورت کو میں کیوں گھر لے گیا تھا۔ اب اس گھٹیا عورت سے محتاط رہنے کی ضرورت تھی۔ جہاں تک میرا اندازہ تھامیر نیاز خان...
  5. Man moji

    Spy Thriller بھگوڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر2 2 ریاض عاقب کوہلر تھوڑی دیر بعد ہم منہ پر مفلر لپیٹے انسپکٹر طاہر کے مکان کے پاس پہنچ چکے تھے۔اس کا مکان تھانے کے قریب ہی تھا۔ وہ شادی شدہ تھا اس کے بیوی بچے شہرمیں ہوتے تھے۔ وہ سنیچر کو گھر جاتا اور سوموار کی صبح لوٹ آتا۔ ہفتے کے باقی ایام وہ سرکاری مکان ہی میں گزارتا تھا۔ رشوت خور...
  6. Man moji

    Spy Thriller بھگوڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر21 ریاض عاقب کوہلر کال کا بل چکا کے میں پی سی او سے نکل آیا۔ میر نیاز خان سے بات چیت بہت کامیاب رہی تھی۔ امید نہیں تھی کہ اتنی آسانی سے کام بن جائے گا۔ اختتامی کلمات سن کر تو مجھے یقین آگیا تھاکہ اس نے اکبر خان کا غلط سراغ نہیں دیا۔ چچا فاضل کے پاس جاکر اسےتفصیل بتائی اور رحمن خیل واپس...
  7. Man moji

    Spy Thriller بھگوڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر20 ریاض عاقب کوہلر ”اب بتائیں۔“ بیٹھک میں داخل ہوتے ہی اس نے بے صبری ظاہر کی۔ ”پتا ہے انسان کا دل پر اختیار نہیں ہوتا۔“ ”بالکل۔“ اس نے تائید میں سرہلایا۔ ”جب پہلی بار رضیہ کو دیکھا تو دل ہار بیٹھا، گو وہ معاشی لحاظ سے برتر ہے مگر اتنا گیا گزرا میں بھی نہیں ہوں۔ ملک صاحب سے مل کر اس کا...
  8. Man moji

    Spy Thriller بھگوڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر19 ریاض عاقب کوہلر امجد کی طرف سے اطمینان حاصل ہوتے ہی میری سوچیں چودھری اکبر کے پیچھے بھٹکنے لگیں۔وہ نامعلوم علاقے کی طرف بھاگگیا تھا۔ اسے تلاش کرنا آسان نہیں تھا۔چھپے ہوئے آدمی کو ایک شہر میں تلاش کرنا مشکل ہو جاتا ہے توپورے پاکستان کو کون کھنگالتا،بلکہ اس کا پاکستان چھوڑنا بھی ناممکن...
  9. Man moji

    Spy Thriller بھگوڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر18 ریاض عاقب کوہلر میںنے پچاس ہزارروپے اسلم بھائی کے حوالے کیے۔ اور انھیں کراچی کی بس میں بٹھا کر ہم واپس آگئے۔ پہلوان ہوٹل سے رحمن خیل جاتے ہوئے پولیس کی دو گاڑیاں ہمیں جنگل کی طرف جاتی نظر آئیں۔ امجدہنسا۔ ”ہماری تیز طرار پولیس کو پتا چل گیا ہے کہ جھگڑا ختم ہو چکا ہے۔“ ”دفع کرو ، یہ...
  10. Man moji

    Spy Thriller بھگوڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر17 ریاض عاقب کوہلر منظر عدالت کے کمرے کاتھا۔ وکیل صفائی نے جج سے اجازت لے کر ڈرامائی انداز میں میری کہانی شروع کی۔ مختصراور جامع انداز میں تمام تفصیلات بیان کیں۔اور انڈیا سے میری واپسی کی تاریخ تک پہنچا جو 10جنوری تھی۔ اس دوران استغاثہ کا وکیل طنزیہ انداز میں مسکراتا رہا۔ لیکن جب ثبوت کے...
  11. Man moji

    Spy Thriller بھگوڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر16 ریاض عاقب کوہلر وہ ہر بات کا الٹا مطلب لے رہا تھا،میں نے سرکھپانا مناسب نہ سمجھا اور چپ چاپ ان کے ساتھ چل پڑا۔ تین چار پولیس والے گلی میں کھڑے تھے۔ اسی گلی میں تھوڑا سا آگے ان کی جیپ کھڑی تھی۔ مجھے جیپ میں بٹھا کر وہ چل پڑے۔ اکا دکا شناسا چہرے نظر آئے،مگر ان سے کچھ پوچھنے کی حالت میں...
  12. Man moji

    Life Story دل عشقم

    قسط_29″ہم یہاں کیوں آئے ہیں؟” گاڑی کو جیولری شاپ کے آگے رکتے دیکھ شہرے نے ناسمجھی سے مامون کو دیکھاجو بنا اسکی بات کا جواب دئیے گاڑی سے اترتا اسکی جانب آیا تھا۔گاڑی کا ڈور کھول مامون نے اپنا ہاتھ شہرے کی جانب بڑھایا جو وہ آہستہ سے تھامے گاڑی سے اتری تھی۔”مامون۔۔ ہم یہاں کیوں آئے ہیں؟” اس نے ایک...
  13. Man moji

    Spy Thriller بھگوڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر15 ریاض عاقب کوہلر ایک لمحہ ہم نگاہوں ہی نگاہوں میں ایک دوسرے کو تولتے رہے اورپھر برقی کوندے کی طرح شیش ناگ کا دایاں پاﺅںمیرے چہرے کے جانب بڑھا۔ میں نے ایک قدم پیچھے ہٹ کر دفاع کیا۔ لیکن وار خطا ہونے پر شیش ناگ کی حرکت نہ رکی۔اور دائیں ٹانگ زمین پر لگتے ہی وہ پھر کی طر ح اسی ٹانگ پر...
  14. Man moji

    Spy Thriller بھگوڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر14 ریاض عاقب کوہلر یہ میرے لیے دوسرا جھٹکا تھا، لیکن میں نے چہرے پر شناسائی کی رمک نہ آنے دی ۔ ”کیا میں آپ کو جانتا ہوں؟“ اس نے دانت پیسے۔”کوبرے کا چھوٹا بھائی ہوں ،کچھ یاد آیا۔“ میں نے یاداشت کھنگالنے کی اداکاری کی۔ ”کوبرا....معذرت دوست اس نام کے کسی شخص سے واقف نہیں ہوں۔“ وہ زہر خند...
  15. Man moji

    Spy Thriller بھگوڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر13 ریاض عاقب کوہلر دروازہ بجا کروہ اندر آیا۔ ”بی بی جی بھوجن پروس دوں۔“ شیتل نے اثبات میں سرہلادیا۔ کھانا ہم نے خاموشی سے کھایا۔ کھانے کے بعد دھر مندر چائے لے آیا۔پی کر ہم تازہ دم ہو گئے تھے۔ ”کیا خیال ہے تھوڑا گھوم پھر آئیں۔“ اس نے مشورہ دیا۔ ”لڑکی! دماغ کاکوئی پرزہ تُو ڈھیلا نہیں ہے۔...
  16. Man moji

    Spy Thriller بھگوڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر12 ریاض عاقب کوہلر اکبر خان گلو کو مخاطب ہوا۔”گاڑی میں نئے کپڑے رکھے ہیں ۔“ گلو سرہلاتا ہوا باہر نکل گیا۔ میں نے پوچھا۔”یہ قابل اعتماد توہے نا؟“ ” میرا سب سے ہوشیار مخبر ہے ۔ سپاہی ہے لیکن کبھی وردی نہیں پہنی ۔ تنخواہ سے زیادہ حجام کے کام کما لیتا ہے۔ آنکھیں کان کھلی رکھتا ہے۔نہایت...
  17. Man moji

    Spy Thriller بھگوڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر11 ریاض عاقب کوہلر میں سرعت سے بولا۔”نہیں،لیکن کب تک اکٹھے رہ سکتے ہیں۔ جلد از جلد انڈیا سے نکلنا میری مجبوری ہے۔ جتنی دیر ہوگی میری پریشانیوں میں اضافہ ہو گا۔ تمھارا ساتھ کتنا ہی پیارا اور سہانا سہی ،عارضی ہے۔تو کل بچھڑنے سے آج علیحدہ ہو جانا بہتر ہے۔باقی انڈیا سے نکلنے کو مجھے زیرزمین...
  18. Man moji

    Life Story دل عشقم

    Epi ,28صبح شہرے کی آنکھ کھلی تو سر بری طرح سے بھاری ہو رہا تھا دکھتے سر کو تھامے وہ بیڈ کراؤن سے ٹیک لگائے اٹھ بیٹھی۔۔مامون کمرے میں نہیں تھا اس کی نگاہیں سائیڈ ٹیبل پر پڑی جہاں ناشتے کی ٹرے کے ساتھ اسکی میڈیسن تھی اور اسی کے ساتھ ایک نوٹ بھی تھا۔۔”ہیو سم بریک فاسٹ اینڈ پھر میڈیسن لینا۔۔ کالج...
  19. Man moji

    Spy Thriller بھگوڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر10 ریاض عاقب کوہلر جیکٹ پہن کر اس کی کپکپاہٹ تھم گئی تھی۔ تھوڑی دیر خاموشی چھائی رہی جسے شیتل کی کومل آواز نے توڑا۔ ” ایک بات پوچھوں؟“ ”پوچھو۔“ اس نے جھجکتے ہوئے پوچھا۔”آپ نے شادی پسند سے کی تھی یا والدین کی مرضی سے۔“ ”مجھے بھی پسند تھی اور والدین کی بھی یہی مرضی تھی۔“ ”رشتہ دار ہے؟“ ”...
  20. Man moji

    Spy Thriller بھگوڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریاض عاقب کوہلر

    قسط نمبر9 ریاض عاقب کوہلر قریب پہنچ کر اس نے پوری قوت سے دایاں بازو گھمایا۔ میں نے جھکا ئی دے کر وار خطا کیا، وہ اپنی جھونک میں گھوم گیا تھا۔ میں نے اس کی تشریف پر بھرپور ٹھوکر رسید کی۔لڑکھڑاتے ہوئے وہ بہ مشکل گرنے سے بچا تھا۔ اس کے سنبھلنے سے پہلے میں دائیں پاﺅں پر گھوم چکا تھا۔ بائیں پاﺅں کی...
Back
Top