🇵🇰 14% آزادی آفر 🇵🇰
ممبر شپ لینے کے لیے اپنی یوزر آئی ڈی بتائیں۔
━━━ نان ایکٹو پلان ❌ ━━━
اس میں سب کنٹنٹ بغیر لائک اور کمنٹ کے شو ہوگا۔
اس میں لائک اور کمنٹس نہیں کرنے پڑیں گے۔
VIP 4500 → 3870 for 3 months
VIP+ 7000 → 6020 for 6 months
Premium 17000 → 14620 for 6 months
━━━ ایکٹو پلان ✅...
🇵🇰 14% آزادی آفر 🇵🇰
ممبر شپ لینے کے لیے اپنی یوزر آئی ڈی بتائیں۔
━━━ نان ایکٹو پلان ❌ ━━━
اس میں سب کنٹنٹ بغیر لائک اور کمنٹ کے شو ہوگا۔
اس میں لائک اور کمنٹس نہیں کرنے پڑیں گے۔
VIP 4500 → 3870 for 3 months
VIP+ 7000 → 6020 for 6 months
Premium 17000 → 14620 for 6 months
━━━ ایکٹو پلان ✅...
🇵🇰 14% آزادی آفر 🇵🇰
ممبر شپ لینے کے لیے اپنی یوزر آئی ڈی بتائیں۔
━━━ نان ایکٹو پلان ❌ ━━━
اس میں سب کنٹنٹ بغیر لائک اور کمنٹ کے شو ہوگا۔
اس میں لائک اور کمنٹس نہیں کرنے پڑیں گے۔
VIP 4500 → 3870 for 3 months
VIP+ 7000 → 6020 for 6 months
Premium 17000 → 14620 for 6 months
━━━ ایکٹو پلان ✅...
🇵🇰 14% آزادی آفر 🇵🇰
ممبر شپ لینے کے لیے اپنی یوزر آئی ڈی بتائیں۔
━━━ نان ایکٹو پلان ❌ ━━━
اس میں سب کنٹنٹ بغیر لائک اور کمنٹ کے شو ہوگا۔
اس میں لائک اور کمنٹس نہیں کرنے پڑیں گے۔
VIP 4500 → 3870 for 3 months
VIP+ 7000 → 6020 for 6 months
Premium 17000 → 14620 for 6 months
━━━ ایکٹو پلان ✅...
🇵🇰 14% آزادی آفر 🇵🇰
ممبر شپ لینے کے لیے اپنی یوزر آئی ڈی بتائیں۔
━━━ نان ایکٹو پلان ❌ ━━━
اس میں سب کنٹنٹ بغیر لائک اور کمنٹ کے شو ہوگا۔
اس میں لائک اور کمنٹس نہیں کرنے پڑیں گے۔
VIP 4500 → 3870 for 3 months
VIP+ 7000 → 6020 for 6 months
Premium 17000 → 14620 for 6 months
━━━ ایکٹو پلان ✅...
🇵🇰 14% آزادی آفر 🇵🇰
ممبر شپ لینے کے لیے اپنی یوزر آئی ڈی بتائیں۔
━━━ نان ایکٹو پلان ❌ ━━━
اس میں سب کنٹنٹ بغیر لائک اور کمنٹ کے شو ہوگا۔
اس میں لائک اور کمنٹس نہیں کرنے پڑیں گے۔
VIP 4500 → 3870 for 3 months
VIP+ 7000 → 6020 for 6 months
Premium 17000 → 14620 for 6 months
━━━ ایکٹو پلان ✅...
مجھے سوئے ہوئے چوبیس گھنٹے سے زیادہ وقت گزر چکا تھا لیکن میں راستے میں رک کر آرام کرنے کے حق میں نہیں تھا۔دو تین مرتبہ رک کر میں نے اچھی سی چاے بنوا کر پی تھی،البتہ کھانا جان بوجھ کر نہیں کھایا تھا تاکہ نیند سے بچا جا سکے۔
رات گئے میں اڑکا شیام راﺅ کے ٹھکانے پر پہنچ گیا تھا۔چوکیدار نے مجھے...
قسط نمبر46
2nd last
ریاض عاقب کوہلر
اس نے حیرانی سے پوچھا۔”غالباََ تم ان لوگوں کی قید میں تھے؟“
میں رکھائی سے بولا۔”اور غالباََ تم نے قسم کھائی تھی کہ انڈیا سے دفع ہوجاﺅ گے۔“
وہ معترض ہوا۔”تم نے یہ فیصلہ میری مرضی پر چھوڑ دیا تھا۔“
میں نے دانت پیسے۔”اور تم نے مقابلے سے دستبرداری کا اعلان کیا...
قسط نمبر45
ریاض عاقب کوہلر
میں ایک کمرے میں جا کر بستر میں گھس گیا۔دماغ مختلف خیالات کی آماجگا بنا ہوا تھا۔مجھے دنیش رام پر حیرانی ہو رہی تھی کہ اتنے سخت حالات میں بھی اس نے مجھ سے رابطہ نہیں کیا تھا۔ شاید اسے مجھ پر ضرورت سے زیادہ اعتماد تھایا ممکن ہے اسے میرے حالات ہی معلوم نہ ہوتے۔شیام راﺅ...
قسط نمبر44
ریاض عاقب کوہلر
ٹینا کو وہیں بند کر کے میں باہر نکل آیا۔سب سے پہلے میں ان کمروں کے پاس پہنچا جہاں ٹینا کے بہ قول مہیش کے پرانے ساتھی قید تھے۔یہ میرے قید خانے کے دائیں بائیں موجود تین کمرے تھے۔انھوں نے سب کو علاحدہ علاحدہ کمرے میں بند کیا ہوا تھا۔
پہلے کمرے ہی میں میرا سامنا شیام راﺅ...
قسط نمبر43
ریاض عاقب کوہلر
پہلے دائیں جانب والے کمرے کے دروازے پر ہلکا سا زور دیااور جونھی محسوس ہوا دروازہ اندر سے قفل یا کنڈی نہیں ہے میں نے ایک جھٹکے سے دروازہ کھولا اور فوراََ اندر داخل ہوگیا۔وہ بیڈ کراﺅن سے ٹیک لگائے موبائل فون پر کوئی گیم کھیل رہا تھا۔دروازہ کھلنے کی آواز پرمتوجہ ہوا اور...
قسط نمبر42
ریاض عاقب کوہلر
میں نے صفائی دیتے ہوئے کہا۔”میں یہاں سرحد پار کرنے آیا تھا،اس مقصد کو مہیش بابو کو ادائی ہو چکی تھی۔اب کوئی دشمن مہیش بابو کی رہائش پر حملہ آور ہوتا ہے تو اس میں میرا کیا قصور؟میں نہ اس کے دشمنوں کاساتھی ہوں نہ اس کی حفاظت میری ذمہ داری تھی۔باقی مہیش بابو کوئی غیر...
قسط نمبر41
ریاض عاقب کوہلر
اس نے احمقانہ انداز میں پوچھا۔”کیا نئی ٹیلی سکوپ سائیٹ مل جائے گی؟اوور....“
میں طنزیہ انداز میں بولا۔”میں نے کبھی اس سے زیادہ احمقانہ سوال نہیں سنا،ایک سنائپر ہوتے ہوئے تمھیں اتنا نہیں معلوم اوور۔“
وہ ترشی سے بولی۔” اسلحے کی بیوپاری نہیں ہوں سمجھے....یہ رائفل بھی کسی...
عرصہ دراز قبل جب انٹرنیٹ ایجاد نہیں ہوا تھا، سمارٹ فون نہیں ہوتے تھے، گلی محلوں میں لائبریریاں ہوتی تھیں۔ بچے بڑے وہاں سے اپنے ذوق و شوق کے مطابق کتابیں کرائے پر لیتے تھے اور مطالعے سے لطف اندوز ہوتے تھے۔ اس وقت کتب و رسائل کا مطالعہ آج کل کے انٹرنیٹ کی طرح تھا۔
ہر طرح کے کتب و رسائل ملتے تھے،...
شوٹر(سنائپر 3)
قسط نمبر40
ریاض عاقب کوہلر
اگلے روز ناشتے کے بعد ہم جانے کو تیار تھے۔میں نے بملا کی کار میں جانا تھا۔اس کے لیے کرائے کی جیپ کا بندوبست کیاہوا تھا۔اس نے اپنا حلیہ بالکل مردوں والا بنایا تھا؛کندھوں کو چھوتے سنہری بالوں کو چھپانے کو کنٹوپ اوڑھ لیا تھا،چہرہ چھپانے کو مفلر کام آیا...
شوٹر(سنائپر 3)
قسط نمبر39
ریاض عاقب کوہلر
بملا کے انکار کے بعد مجھے لائحہ عمل میں تبدیلی کرنا تھی۔دنیش رام نے بھی خود سے رابطہ کرنے کی اجازت نہیں دی تھی،میں بملا کے متبادل پر غور کرنے لگا۔وشواس سنگھ بھی مدد کر سکتا تھا،نجو بھی کافی کارآمد تھا،مگر مسئلہ یہ تھا کہ نہ تو نجو سنائپر تھا اور نہ وشواس...
شوٹر(سنائپر 3)
قسط نمبر38
ریاض عاقب کوہلر
مہیش بابو کے آدمی ایک لمحے کو تو سن ہو گئے تھے۔ان کے وہم و گمان میں بھی یہ صورت حال نہیں تھی۔اور پھر اچانک ہوش میں آتے ہوئے وہ ہڑبڑا کر اٹھے اور مہیش کے تڑپتے وجود کو سنبھالنے لگے۔
پاسکل کی اطمینان بھری آواز گونجی۔”شاید تمھیں لگ رہا ہے کہ تم محفوظ ہو مگر...
شوٹر(سنائپر 3)
قسط نمبر37
ریاض عاقب کوہلر
ایک امکانی سوچ دماغ میں ابھری۔”شاید اب انھوں نے ہوٹل کوگھیرے میں لے لیا ہو؟“
اسی دم یاد آیا کہ ان کا موبائل فون اب تک میرے پاس تھا۔ گمان گزارا کہ مجھے اسی موبائل کے ذریعے تلاشا گیا تھا۔
تبھی اپنی حماقت پر غصہ آیا،مجھے دشمن کی کوئی چیز اپنے پاس نہیں رکھنا...
شوٹر(سنائپر 3)
قسط نمبر36
ریاض عاقب کوہلر
”کہاں گم ہو گئے....“میری خاموشی طویل ہوتی دیکھ کر اس کا کھنکھناتا ہوا قہقہ ابھراتھا۔
ان لمحات میں مجھے اپنی ہار کا یقین ہو گیا تھا ،لیکن بہ قول شاعر....
اپنی پسپائی کا اعلان نہیں کر سکتا
میں تیری جیت کا اعلان نہیں کر سکتا
کے مصداق میں بھی ڈٹ گیا تھا اور...
قسط نمبر35
ریاض عاقب کوہلر
”تمھیں کیسے پتا چلا تھا کہ دشمن مجھے گھیر رہے ہیں؟“
وہ وضاحت کرتے ہوئے بولا۔”شری ناتھ کو گولی لگنے کی تصدیق کرتے ہی میں شمشان گھاٹ سے نکلا،راستے میں مختلف کاروں کو پہاڑی کا رخ کرتے دیکھا جہاں تم چھپے تھے ،تبھی اندازہ ہوا دشمن نے تمھاری درست جگہ کا پتا چلالیا ہے اور...