شاستری کو اس رات آرام دہ اور گرم بستر میں جو خواب نظر آ رہا تھا، وہ بڑا سنسنی خیز اور رگوں میں خون دوڑا دینے والا تھا۔ وہ دیکھ رہا تھا کہ اس کی آرٹ گیلری میں ایک مشہور و معروف مصور کی تصاویر کی نمائش ہو رہی ہے، لیکن ناقابلِ فہم بات یہ تھی کہ تمام فریم خالی تھے۔ ایک بھی فریم ایسا نہ تھا جس میں...