• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

Search results

  1. Man moji

    Afsana مسز گل

    ایک ایسی عورت کی زندگی پر مبنی کہانی ہے جسے لوگوں کو تل تل کر مارنے میں لطف آتا ہے۔ مسز گل ایک ادھیڑ عمر کی عورت تھی۔ اس کی تین شادیاں ہو چکی تھیں اور اب وہ چوتھی کی تیاریاں کر رہی تھی۔ اس کا ہونے والا شوہر ایک نوجوان تھا۔ لیکن اب وہ دن بہ دن پیلا پڑتا جا رہا تھا۔ اس کے یہاں کی نوکرانی بھی تھوڑا...
  2. Man moji

    Afsana تانگے والے کا بھائی

    سید غلام مرتضیٰ جیلانی میرے دوست ہیں۔ میرے ہاں اکثر آتے ہیں۔۔۔ گھنٹوں بیٹھے رہتے ہیں۔ کافی پڑھے لکھے ہیں۔۔۔ ان سے میں نے ایک روزکہا، ’’شاہ صاحب ! آپ اپنی زندگی کا کوئی دلچسپ واقعہ تو سنائیے!‘‘ شاہ صاحب نے بڑے زور کا قہقہہ لگایا، ’’منٹو صاحب ۔۔۔ میری زندگی دلچسپ واقعات سے بھری پڑی ہے۔۔۔ کون سا...
  3. Man moji

    Life Story خاکسترِ تمنا( ایک داستان )

    قسط نمبر 1 کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے کہ " عاشق بن کر اپنی زندگی برباد مت کرنا " . . . لیکن وقت كے ساتھ ساتھ بربادی تو طے ہے...، جس کا انتخاب میں نے خود کیا . . . میں نے وہ سب کچھ کیا...، جس کے زریعے میں خود کو برباد کر سکتا تھا....، اور رہی سہی کسر میرے تکبر نے پوری کر دی تھی . . . اپنی...
  4. Man moji

    Afsana مجید کا ماضی

    ’’عیش وآرام کی زندگی بسر کرتے ہوئے اپنے ماضی کو یاد کرنے والے ایک ایسے دولت مند شخص کی کہانی ہے جس کے پاس کوٹھی ہے، اچھی تنخواہ ہے، بیوی بچے ہیں اور ہر طرح کی عیش و عشرت ہے۔ ان سب کے درمیان اس کا سکون نہ جانے کہاں کھو گیا ہے۔ وہ سکون جو اسے یہ سب حاصل ہونے سے پہلے تھا، جب اس کی تنخواہ کم تھی،...
  5. Man moji

    Historic Story نقاب پوش مجاہد

    بنو امیہ کے پانچویں خلیفہ عبدالملک کے ایک بیٹے کا نام مسلمہ تھا۔ وہ بڑا بہادر اور لائق نو جوان تھا اور نہ صرف ہرقسم کے ہتھیار چلانے کا ماہر تھا بلکہ دشمنوں سے لڑنے کا فن بھی خوب جانتا تھا۔ اس لیے والد (عبدالملک)نے اسے اپنی فوج کے ایک حصے کا سپہ سالار بنا دیا تھا۔ وہ ہر سال سردی کے موسم میں پڑوس...
  6. Man moji

    Afsana جنٹل مینوں کا برش

    کہانی کی کہانی ایک ایسے آدمی کی کہانی ہے جو امرا و رؤسا کی مصاحبت میں رہنا زیادہ پسند کرتا تھا اور ان کے کوٹ، پتلون سے گرد، بال وغیرہ جھاڑا کرتا تھا۔ اسی وجہ سے اس کا نام جینٹل مینوں کا برش پڑ گیا تھا۔ ایک دن ایک محفل سے جب واپس جانے لگا تو باہر زوروں کی بارش ہو رہی تھی۔ لوگوں نے اسے روکنے کی...
  7. Man moji

    Historic Story یمن کا بہادر شہسوار

    حضرت عمرو بن معدی کرب ز بیدی کا شمار اسلامی تاریخ کے نامور بہادروں اور شہسواروں (گھوڑے پر سواری کے ماہروں) میں ہوتا ہے۔ (عمرو میں ”ع“ پر زبر ہے ”م“اور”و“ ساکن ہیں۔ واؤ نہیں پڑھی جاتی) وہ یمن میں آبادعرب قبیلے مذحج کی ایک شاخ بنی زبید سے تعلق رکھتے تھے اس لیے زبیدی کہلاتے تھے۔ وہ بڑے ڈیل ڈول اور...
  8. Man moji

    کالی کلی

    کہانی کی کہانی منٹو کی ایک مشہور کہانی ہے جس میں کالی کلی اور بلبل کے غرور، التفات اور نفرت کو علامتی پیرایہ میں بیان کیا گیا ہے۔ جب اُس نے اپنے دشمن کے سینے میں اپنا چھرا پیوست کیا اور زمین پر ڈھیر ہوگیا۔ اس کے سینے کے زخم سے سرخ سرخ لہو کا چشمہ پھوٹنے لگا اور تھوڑی ہی دیر میں وہاں لہو کا...
  9. Man moji

    Life Story دل عشقم

    گاؤں کے بیچ لوگوں کا ہجوم جمع تھا اور اسی ہجوم کے درمیان وہ آدمی کروفر سے براجمان تھا۔۔ “کیا فیصلہ چاہتے ہیں آپ ؟” سناٹے کو چیرتی سر پنچ کی آواز پر اس آدمی نے ایک نظر اپنے سترہ سالہ بیٹے کو دیکھا۔۔ “ہمیں خون بہا میں انیس یزدانی کی سب سے چھوٹی بیٹی نور فاطمہ چاہیے” فیصلہ تھا کہ چابک جو سیدھا...
  10. Man moji

    Historic Story یہ تو وہی دوا تھی

    پیارے نو نہا لو! پچھلی یعنی بیسویں صدی عیسوی میں حکیم محمد عبداللہ بہت بڑے طبیب گزرے ہیں۔ وہ پنجاب کے ایک قصبے جہانیاں میں رہے تھے۔جہاں وہ پاکستان بننے کے بعد روڑی ضلع حصار سے ہجرت کر کے آباد ہوئے تھے۔ اللہ تعالیٰ نے ان کے ہاتھ میں شفا رکھی تھی اور مدتوں کے بیمار لوگ ان کے علاج سے تندرست ہو جاتے...
  11. Man moji

    بھیانک انجام

    ’’ نہیں ہوسکتا…یہ کبھی نہیں ہوسکتا۔‘‘ توصیف ہذیانی انداز میں چیخ کر کہنے لگا اور پھر کمرہ کاغذ پھٹنے کی آواز سے گونجنے لگا۔ غصے میں اس نے کاغذ کے کئی ٹکڑے کردیے اور ٹیلیفون کی طرف اس کے قدم خود بخود اٹھ گئے، کچھ ہی دیر میں وہ ملک کے مشہور جج جناب سلیمان صاحب کے نمبر ملا چکا تھا۔ ہوا یہ تھا کہ...
  12. Man moji

    ملاقاتی

    ’’میاں بیوی کے درمیان چھوٹی چھوٹی باتوں کو لیکر ہونے والی بحث مباحثوں کی عکاسی اس کہانی میں کی گئی ہے۔ صبح آنے والے کسی ملاقاتی پر شک کرتی ہوئی بیوی شوہر سے پوچھتی ہے کہ ان سے صبح کون ملنے آیا تھا؟ بیوی کے اس سوال کے جواب میں شوہر اس کے سامنے ہر طرح کی دلیل پیش کرتا ہے، مگر بیوی کو کسی بات پر...
  13. Man moji

    Afsana لتیکا رانی

    ایک معمولی خدوخال کی لڑکی کے سلور سکرین پر ابھرنے اور پھر ڈوب جانے کے المیے پر مبنی کہانی ہے۔ لتیکا رانی معمولی سی شکل صورت کی لڑکی تھی۔ اسے ایک مدراسی مرد سے محبت تھی۔ لندن قیام کے دوران اس کی زندگی میں ایک بنگالی بابو داخل ہوتا ہے ۔ بنگالی بابو نے لتیکا رانی کو کچھ اس طرح بدلا کی وہ دیکھتے ہی...
  14. Man moji

    Historic Story کائی نے جان بچادی

    تیسری چوتھی صدی ہجری(دسویں صدی عیسوی)میں ابو بکر محمد بن زکریا رازی مشہور طبیب (حکیم)گزرے ہیں۔کہا جاتاکہ وہ اپنے زمانے کے سب سے بڑے طبیب تھے جن بیماروں کے علاج سے دوسرے عاجز آجاتے تھے وہ ابوبکر محمد رازی کے علاج سے تندرست ہوجاتے تھے۔بی شمار مایوس مریض ان سے علاج کرانے کے لئے بغداد آتے رہتے...
  15. Man moji

    Spy Fiction مجرم

    چودھری افضل اپنے چھوٹے بھائی چودھری انور اور اپنے چند ساتھیوں کے ساتھ ڈیرے پر بیٹھا تھا۔ جب نذیرا ایک کتے کو لیے اس کے قریب آیا۔ اسی وقت ایک بوڑھا شخص جو پھٹے پرانے لباس میں ہاتھ جوڑے چودھری افضل کے قریب آیا۔ ’’تو تو پیچھے مر۔‘‘ اس نے غصے سے اسے دیکھا۔ ’’ہاں تو بتا وہ اس کا کیا مانگ رہے ہیں؟‘‘...
  16. Man moji

    کوٹ پتلون

    معاشی بدحالی سے جوجھ رہے ایک ایسے آدمی کی کہانی ہے جسے ’اخلاقی‘ اور ’غیر اخلاقی‘ کی کشمکش کھل کھیلنے کا موقع نہیں دیتی۔ ناظم ایک ایسی بلڈنگ میں رہتا ہے جہاں ایک عورت کی پسندیدگی کا معیار ’’کوٹ پتلون‘‘ ہے۔ قرض بڑھنے کی وجہ سے اسے اپنا کوٹ پتلون بیچنا پڑتا ہے اور بلڈنگ خالی کرنی پڑتی ہے۔ ناظم جس...
  17. Man moji

    باغ کا ایماندار رکھوالا

    چھٹی صدی عیسوی میں حضرت ابو یعقوب ؒ بڑے نیک اور پرہیز گار بزرگ گزرے ہیں۔ان کا تعلق تو ایک شاہی خاندان سے تھا لیکن انہوں نے دنیاوی مال و دولت اور شان و شوکت کو چھوڑ کر فقیری اختیاکر لی تھی اور اپنا زیادہ وقت اللہ تعالیٰ کی عبادت اور مخلوق ِخدا کی خدمت میں گزارتے تھے۔ ایک دفعہ وہ دمشق گئے۔ وہاں...
  18. Man moji

    جوگندر پال

    یہ ایک ایسے شخص کی کہانی ہے، جو ریٹائرمینٹ کے بعد اسٹیشن سے پیدل ہی گھر کی طرف چل دیتا ہے۔ چاندنی میں سنسان سڑک پر خاموش چلتا ہوا وہ اپنی بیتی ہوئی زندگی، دفتر میں اپنی کارکردگی اور بیوی کے ساتھ خود کے رشتوں پر غور کرتا جاتا ہے۔ مگر تبھی اسے احساس ہوتا ہے کہ کوئی اس کا پیچھا کر رہا ہے۔ اور جب تک...
  19. Man moji

    دینی غیرت

    حضرت مخدوم جہانیاں جہاں گشت رحمتہ اللہ علیہ آٹھویں صدی ہجری میں بہت بڑے بزرگ گزرے ہیں۔ایک دفعہ ان کے شہر اُچ میں ایک شخص آیا اور اس نے دعویٰ کیا کہ میں اللہ کا ولی ہوں۔ ولی اس انسان کو کہتے ہیں جو اللہ کے بہت قریب ہو۔اُچ کے بہت سے لوگ اس شخص کے مرید بن گئے ،یہاں تک کہ شہر کا حاکم بھی اس کو ولی...
Back
Top