خوش آمدید

لو اسٹوری فورم ، اردو دنیا کا نمبر ون اردو اسٹوری فورم ، ابھی فورم کےممبر بنیں اور اردو کی بہترین کہانیاں پڑھیں ۔

Register Now!
  • PAID PLANS

    ٹاپ پیکیج
    👑

    PREMIUM

    16000
    چھ ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    VIP+

    6000
    چھ ماہ کے لیے
    بنیادی ڈیل

    VIP

    3500
    تین ماہ کے لیے

Poetry آج کے منتخب اشعار

زندگی ذوقِ نمو، ذوقِ طلب، ذوقِ نظر
انجمن ساز بھی ہے، گرمِ تگ و تاز بھی ہے
میرے افکار و خیالات میں جاری تاباں
حُسن دلی بھی ہے، رعنائیء شیراز بھی ہے

غلام ربانی تاباں​
 
حیرت غرورِ حُسن سے شوخی سے اضطراب
دل نے بھی تیرے سیکھ لیے ہیں چلن تمام
دیکھو تو چشمِ یار کی جادو نگاہیاں
بیہوش اک نظر میں ہوئی انجمن تمام
دل خون ہو چکا ہے، جگر ہو چکا ہے خاک
باقی ہوں میں مجھے بھی کر، اے تیغ زن تمام

حسرت موہانی​
 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top