خوش آمدید

لو اسٹوری فورم ، اردو دنیا کا نمبر ون اردو اسٹوری فورم ، ابھی فورم کےممبر بنیں اور اردو کی بہترین کہانیاں پڑھیں ۔

Register Now!
  • PAID PLANS

    ٹاپ پیکیج
    👑

    PREMIUM

    16000
    چھ ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    VIP+

    6000
    چھ ماہ کے لیے
    بنیادی ڈیل

    VIP

    3500
    تین ماہ کے لیے

Poetry آج کے منتخب اشعار

دیکھیے، لاتی ہے اُس شوخ کی نخوَت کیا رنگ
اُس کی ہر بات پہ ہم نامِ خُدا کہتے ہیں
وحشت و شیفتہ اب مرثیہ کہویں شاید
مر گیا غالبِ آشفتہ نوا، کہتے ہیں


مرزا غالب
 
اک ملاقات کا بس تم سے بہانا چاہا
ہم نے کب اپنے لیے سارا زمانہ چاہا

تم نے جو زخم دئے ہم کو بطور تحفہ
چادر اشک میں ہر غم کو چھپانا چاہا

میں نے کب مانگی حکومت یا کوئی تخت یا تاج
زندگانی میں فقط ساتھ تمہارا چاہا

تم نے دامن کو پکڑ کر مجھے روکا ہر دم
میں نے جب جب بھی محبت سے کنارا چاہا
 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top