• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

Poetry آج کے منتخب اشعار

نہ جانے کیا ہو، یہ دیوانہ جس جگہ بیٹھے
خودی کے نشّے میں کچھ اَن کہی نہ کہہ بیٹھے

اُمیدوار ہیں احسانِ دوست کے ہم بھی !
وفا کی داد نہ دے، بے وفا ہی کہہ بیٹھے

یاس یگانہ چنگیزی​
 
ہم سادہ ہی ایسے تھے، کی یوں ہی پذیرائی
جس بار خزاں آئی، سمجھے کہ بہار آئی

اُمیدِ تلطّف میں رنجیدہ رہے دونوں
تُو اور تِری محفل، میں اور مِری تنہائی

فیض احمد فیض​

kiya baat hai Faiz saheb kii
 
تحسین ہے لب پر تِرے دشنام نہیں ہے
الزامِ تمنّا کوئی الزام نہیں ہے

خُوبی تِری بے قید ہے خواہش مِری بیحد
اِن دونوں کے آغاز کا انجام نہیں ہے

حسرت موہانی​

Wah boht behtareen Ashar
 
سکوتِ شام مِٹاؤ بہت اندھیرا ہے
سخن کی شمْع جلاؤ بہت اندھیرا ہے

دیارِ غم میں دلِ بے قرار چُھوٹ گیا
سنبھل کے ڈھونڈنے جاؤ بہت اندھیرا ہے

فراق گورکھپوری​
 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top