Feb 28, 2024 #181 Sun flower Well-known member Joined Dec 26, 2022 Messages 1,136 Reaction score 14,423 Points 113 Location Khanewall بہت پیاری شاعری لا جواب
Feb 29, 2024 #182 Shehla69 Well-known member Joined Jan 19, 2023 Messages 261 Reaction score 3,360 Points 93 Location Dubai Gender Female بہت اچھا سلسلہ شروع کیا گیا ہے ...شاید ہی کوئی ہوگا جسے شاعری سے لگاؤ نہ ہو... کبھی ان کا نام لینا کبھی ان کی بات کرنا میرا ذوق انکی چاہت میرا شوق ان پر مرنا کبھی چلے چلے تھمنا اور تھم کے بیٹھ جانا کبھی لڑ کھڑا کے گرنا اور گر کے پھر سمبھلنا کبھی رات رات رونا کبھی دن چڑھے سسکنا کبھی دریا دریا رہنا کبھی بوند بوند کو ترسنا راہِ عشق سے ہمیشہ کوئی واسطہ ھے اپنا یہی زندگی ھے اپنی یہی راستہ ھے اپنا جب دل تو تمھارا اپنا ہو پر باتیں ساری اس کی ہوں جب خوشبو اسکی آتی ہو اور سانسیں تمھاری اپنی ہوں جب حد درجہ مصروف ہو تم وہ یاد اچانک آئے تو جب آنکھیں نیند سے بوجھل ہوں تم اس کو پاس ہی پاؤ تو پھر خود کو دھوکہ مت دینا اور اس سے جا کر کہہ دینا ہاں دل کو چاہت ھے تم سے
بہت اچھا سلسلہ شروع کیا گیا ہے ...شاید ہی کوئی ہوگا جسے شاعری سے لگاؤ نہ ہو... کبھی ان کا نام لینا کبھی ان کی بات کرنا میرا ذوق انکی چاہت میرا شوق ان پر مرنا کبھی چلے چلے تھمنا اور تھم کے بیٹھ جانا کبھی لڑ کھڑا کے گرنا اور گر کے پھر سمبھلنا کبھی رات رات رونا کبھی دن چڑھے سسکنا کبھی دریا دریا رہنا کبھی بوند بوند کو ترسنا راہِ عشق سے ہمیشہ کوئی واسطہ ھے اپنا یہی زندگی ھے اپنی یہی راستہ ھے اپنا جب دل تو تمھارا اپنا ہو پر باتیں ساری اس کی ہوں جب خوشبو اسکی آتی ہو اور سانسیں تمھاری اپنی ہوں جب حد درجہ مصروف ہو تم وہ یاد اچانک آئے تو جب آنکھیں نیند سے بوجھل ہوں تم اس کو پاس ہی پاؤ تو پھر خود کو دھوکہ مت دینا اور اس سے جا کر کہہ دینا ہاں دل کو چاہت ھے تم سے
Mar 1, 2024 #183 Sexy_dick_lhr Well-known member Joined Dec 25, 2022 Messages 673 Reaction score 6,993 Points 93 Location Lhr master007 said: اب مُلاقات میں وہ گرمئی جذبات کہاں اب تو رکھنے وہ محبّت کا بھرم آتے ہیں ساغرصدیقی Click to expand... واہ کیا کہنے
master007 said: اب مُلاقات میں وہ گرمئی جذبات کہاں اب تو رکھنے وہ محبّت کا بھرم آتے ہیں ساغرصدیقی Click to expand... واہ کیا کہنے
Mar 1, 2024 #184 Sexy_dick_lhr Well-known member Joined Dec 25, 2022 Messages 673 Reaction score 6,993 Points 93 Location Lhr بھائی جی بہت کمال کے شعر پوسٹ کیے ہیں عمدہ اِنتخاب ہے آپکا خوش رہیں
Mar 1, 2024 #185 master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,943 Points 93 Location World Sexy_dick_lhr said: بھائی جی بہت کمال کے شعر پوسٹ کیے ہیں عمدہ اِنتخاب ہے آپکا خوش رہیں Click to expand... بہت شکریہ بھائی جی۔ آپ کے اسی حوصلہ افزائی سے اور اچھے سے اچھے شعر لکھنے کی تحریک ملتی ہے۔
Sexy_dick_lhr said: بھائی جی بہت کمال کے شعر پوسٹ کیے ہیں عمدہ اِنتخاب ہے آپکا خوش رہیں Click to expand... بہت شکریہ بھائی جی۔ آپ کے اسی حوصلہ افزائی سے اور اچھے سے اچھے شعر لکھنے کی تحریک ملتی ہے۔
Mar 1, 2024 #186 master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,943 Points 93 Location World یہ عشق نہیں آساں، اِتنا ہی سمجھ لیجے اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے یہ حُسن وجمال اُن کا، یہ عشق وشباب اپنا جینے کی تمنّا ہے، مرنے کا زمانہ ہے جگرمُرادآبادی
یہ عشق نہیں آساں، اِتنا ہی سمجھ لیجے اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے یہ حُسن وجمال اُن کا، یہ عشق وشباب اپنا جینے کی تمنّا ہے، مرنے کا زمانہ ہے جگرمُرادآبادی
Mar 1, 2024 #187 master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,943 Points 93 Location World اور کوئی دَم کی ہے مہماں گزر جائے گی رات ڈھلتے ڈھلتے آپ اپنی موت مرجائے گی رات زندگی میں اور بھی کچھ زہر بھرجائے گی رات اب اگر ٹھہری، رگ و پے میں اُترجائے گی رات سُرُور بارہ بنکوی
اور کوئی دَم کی ہے مہماں گزر جائے گی رات ڈھلتے ڈھلتے آپ اپنی موت مرجائے گی رات زندگی میں اور بھی کچھ زہر بھرجائے گی رات اب اگر ٹھہری، رگ و پے میں اُترجائے گی رات سُرُور بارہ بنکوی
Mar 1, 2024 #188 master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,943 Points 93 Location World راندہِ ہر فصلِ گُل ہم کب نہ تھے، جو اب ہوئے سُنتے ہیں یاروں کو یہ موسم بھی راس آیا بہت سُرُور بارہ بنکوی
راندہِ ہر فصلِ گُل ہم کب نہ تھے، جو اب ہوئے سُنتے ہیں یاروں کو یہ موسم بھی راس آیا بہت سُرُور بارہ بنکوی
Mar 1, 2024 #189 master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,943 Points 93 Location World اپنی رُسوائی، تِرے نام کا چرچا دیکھوں اِک ذراشعرکہوں اور میں کیا کیا دیکھوں نیند آجائے تو کیا محفلیں برپا دیکھوں آنکھ کھُل جائے تو تنہائی کا صحرا دیکھوں پروین شاکر
اپنی رُسوائی، تِرے نام کا چرچا دیکھوں اِک ذراشعرکہوں اور میں کیا کیا دیکھوں نیند آجائے تو کیا محفلیں برپا دیکھوں آنکھ کھُل جائے تو تنہائی کا صحرا دیکھوں پروین شاکر
Mar 1, 2024 #190 master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,943 Points 93 Location World جو ہو سکے تو اِس ایثار پر نگاہ کرو ہماری آس جہاں کو، تمھاری آس ہمیں ڈبو چکا ہے اُمنگوں کو جس کا سنّاٹا بلا رہا ہے اُسی بزم سے قیاس ہمیں احمد ندیم قاسمی
جو ہو سکے تو اِس ایثار پر نگاہ کرو ہماری آس جہاں کو، تمھاری آس ہمیں ڈبو چکا ہے اُمنگوں کو جس کا سنّاٹا بلا رہا ہے اُسی بزم سے قیاس ہمیں احمد ندیم قاسمی