master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,978 Location World Mar 16, 2024 #361 بالیں پہ کہیں رات ڈھل رہی ہے یا شمع پگھل رہی ہے پہلُو میں کوئی چیز جل رہی ہے تم ہو، کہ مِری جاں نِکل رہی ہے فیض احمد فیض
بالیں پہ کہیں رات ڈھل رہی ہے یا شمع پگھل رہی ہے پہلُو میں کوئی چیز جل رہی ہے تم ہو، کہ مِری جاں نِکل رہی ہے فیض احمد فیض
master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,978 Location World Mar 16, 2024 #362 ہستی کے مت فریب میں آ جائیو اسد عالم تمام حلقۂ دامِ خیال ہے اسد الله خاں غالب
master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,978 Location World Mar 16, 2024 #363 اُجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نجانے کِس گلی میں زندگی کی شام ہوجائے بشیر بدر
master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,978 Location World Mar 16, 2024 #364 کی وفا ہم سے تو غیر اُس کو جفا کہتے ہیں ہوتی آئی ہے کہ اچّھوں کو بُرا کہتے ہیں آج ہم اپنی پریشانیِ خاطر اُن سے کہنے جاتے تو ہیں، پر دیکھیے کیا کہتے ہیں مرزا غالب
کی وفا ہم سے تو غیر اُس کو جفا کہتے ہیں ہوتی آئی ہے کہ اچّھوں کو بُرا کہتے ہیں آج ہم اپنی پریشانیِ خاطر اُن سے کہنے جاتے تو ہیں، پر دیکھیے کیا کہتے ہیں مرزا غالب
master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,978 Location World Mar 16, 2024 #365 گر خامشی سے فائدہ اخفائے حال ہے خوش ہُوں، کہ میری بات سمجھنی محال ہے مرزا غالب
master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,978 Location World Mar 16, 2024 #366 اُٹھاؤں پردۂ ہستی، جو ہو جہاں نہ خراب سُناؤں رازِ حقیقت، جو خوفِ دار نہ ہو اصغر گونڈوی
master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,978 Location World Mar 16, 2024 #367 یہ دیکھتا ہُوں تِرے زیرِ لب تبسّم کو کہ بحرِ حُسن کی اِک موجِ بے قرار نہ ہو اصغر گونڈوی
master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,978 Location World Mar 16, 2024 #368 دِکھادے بیخودئ شوق، وہ سماں مجھ کو کہ صبْحِ وصْل نہ ہو، شامِ اِنتظار نہ ہو نِگاہِ شوق کو یارائے سیر و دِید کہاں جو ساتھ ساتھ تجلّئ حُسنِ یار نہ ہو اصغر گونڈوی
دِکھادے بیخودئ شوق، وہ سماں مجھ کو کہ صبْحِ وصْل نہ ہو، شامِ اِنتظار نہ ہو نِگاہِ شوق کو یارائے سیر و دِید کہاں جو ساتھ ساتھ تجلّئ حُسنِ یار نہ ہو اصغر گونڈوی
master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,978 Location World Mar 16, 2024 #369 شعُورِ غم نہ ہو، فکرِ مآلِ کار نہ ہو قیامتیں بھی گُزرجائیں ہوشیار نہ ہو اصغر گونڈوی
master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,978 Location World Mar 16, 2024 #370 ڈگمگانے لگے ہیں پائے طلب دل ابھی ابتدائے راہ میں ہے میرے پندارِ عشق پر مت جا یہ ادائے نازِ گاہ گاہ میں ہے جگر مُراد آبادی
ڈگمگانے لگے ہیں پائے طلب دل ابھی ابتدائے راہ میں ہے میرے پندارِ عشق پر مت جا یہ ادائے نازِ گاہ گاہ میں ہے جگر مُراد آبادی