خوش آمدید

لو اسٹوری فورم ، اردو دنیا کا نمبر ون اردو اسٹوری فورم ، ابھی فورم کےممبر بنیں اور اردو کی بہترین کہانیاں پڑھیں ۔

Register Now!
  • PAID PLANS

    ٹاپ پیکیج
    👑

    PREMIUM

    16000
    چھ ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    VIP+

    6000
    چھ ماہ کے لیے
    بنیادی ڈیل

    VIP

    3500
    تین ماہ کے لیے

فورم ۔۔کی نئی ۔پالیسی

Man mojiMan moji is verified member.

Staff member
Super Mod
Joined
Dec 24, 2022
Messages
11,135
Reaction score
354,324
Location
pakistan
Gender
Male
📢 فورم کی نئی پالیسی کا اعلان 📢

پوسٹ غور سے پڑھیں

⚠️ ایکٹیو رہنے کی وارننگ ختم


جب سے فورم کا آغاز ہوا۔۔۔۔۔۔۔ممبرز کو ایکٹو رہنے کی ہدایات دی جاتی رہی ہیں۔۔۔۔۔ مگر بہت کم لوگوں نے اس پر عمل کیا۔۔۔۔ اب یہ وارننگز بند کی جا رہی ہیں۔۔۔۔

ہمیں فری ممبرشپ کا کوئی فائدہ نہیں ۔۔۔۔ان ممبرز کی وجہ سے ہمارے رائٹرز ڈس ہارٹ ہورہے ہیں ۔۔۔۔۔


💰 اگریسو ایڈز کا نفاذ

اب فورم پربہت زیادہ ایڈز چلائے جائیں گے۔۔۔۔۔ اور ان کا ریونیو فورم کے رائٹرز کو دیا جائے گا۔۔۔۔۔۔

💎 پریمیم ممبرز کے لیے ایڈ فری فورم / VIP+

جن ممبرزکےپاس پریمیم اور وی آئی پی پلس ممبرشپ ہے ، ان کے لیے ایڈز آف کر دیے جائیں گے۔ وہ اپنی سہولت کے لیے ایڈ بلاکر انسٹال کر سکتے ہیں۔

🔒اگلا مرحلہ ۔۔۔۔۔۔۔۔فورم لاک ہونے کا اعلان

بہت جلد فورم کو لاک کر دیا جائے گا، اور صرف پیڈ ممبرز ہی فورم تک رسائی حاصل کر سکیں گے۔

یہ پالیسی فوری طور پر نافذ العمل ہے۔

فورم ایڈمن
 
شکریہ حنان بھائی ، منموجی بھائی، یہ بہترین فیصلہ لیا گیا ہے ، اس طرح کے ممبرز فورم کےلیے ایک بوجھ ہیں ، ہمیں اس بوجھ کو اٹھانے کی کوئی ضرورت نہیں ، چار سال سے تو میں دیکھ رہا ہوں ، ہر ہفتے آپ لوگ انہیں انتباہ کررہے ہوتے تھے ، یہ حضرات تو ٹس سے مس تک نہیں ہوئے ، ہمیں اب جلد از جلد فورم کو پرائیویٹ کردینا چاہیے ، تب لکھنے میں بھی مزا آئے گا۔خوش رہیں
 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top