• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

Funny News لڑکی نے اے آئی ٹیکنالوجی کے ذریعے اپنے بوائے فرینڈ کی بے وفائی رنگے ہاتھوں پکڑ لی

Master Mind

Well-known member
Joined
Dec 25, 2022
Messages
1,185
Reaction score
18,192
Points
113
Location
Australia
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک لڑکی نے مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کے ذریعے اپنے بوائے فرینڈ کی بے وفائی رنگے ہاتھوں پکڑ لی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 22سالہ میا ڈیو نامی یہ لڑکی اپنے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ @miadioپر ایک لائیو ویڈیو میں بتاتی ہے کہ”کل رات میرا بوائے فرینڈ باہر رہا اور آج صبح سے اس کا رویہ عجیب ہے۔ چنانچہ میں مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کے ذریعے اس کے دوست سے سچ اگلوانے جا رہی ہوں کہ انہوں نے کل رات کیا کیا تھا؟“
اس کے بعد میا ڈیو نقلی آواز تیار کرنے والے ایک مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کے حامل سافٹ ویئر کو استعمال کرتے ہوئے اپنے بوائے فرینڈ کی آواز میں کچھ میسجز ریکارڈ کرتی ہے۔ وہ آواز کے نمونے کے طور پر اپنے بوائے فرینڈ کے بھیجے ہوئے وائس میسجز اس سافٹ ویئر کو دیتی ہے اور کچھ تحریر ی جملے بھی، جنہیں یہ سافٹ ویئر ہو بہو اس کے بوائے فرینڈ کی آواز میں بول دیتا ہے۔
ان جملوں میں نوجوان کی نقلی آواز میں اس کے دوست سے پوچھا جاتا ہے کہ ”ہے، کیا کر رہے ہو؟ کیا تم اس وقت اکیلے ہو؟ مجھے کچھ یاد نہیں آ رہا کہ کل رات میں نے کیا کیا تھا؟ نجانے کیوں صبح سے میرا رویہ عجیب سا ہے، میں نے رات کیا کیا تھا؟ ہاں، میں نے میا سے جھوٹ بولا ہے کہ میں کل رات تمہارے ساتھ تھا۔ “
یہ آواز ہو بہو میا ڈیو کے بوائے فرینڈ کی آواز جیسی ہوتی ہے چنانچہ اس کا دوست دھوکہ کھا جاتا ہے اور فوراً بتاتا ہے کہ تم نے رات نشے میں دھت ہو کر پارٹی میں آئی ایک لڑکی کے ساتھ سب کے سامنے جنسی تعلق قائم کیا تھا۔ اپنے بوائے فرینڈ کے بارے یہ جواب سن کر میا ڈیو رونے لگتی ہے اور کہتی ہے کہ وہ اپنے بوائے فرینڈ سے علیحدگی اختیار کرنے جا رہی ہے۔
 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top