• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

ہماری ایک اور شاندار واپسی

Writer SahilWriter Sahil is verified member.

Administrator
Prolific Author
Joined
Dec 24, 2022
Messages
1,489
Reaction score
20,917
Points
113
Location
Duniya
خوفناک ڈی ڈی او ایس حملوں کے بعد ہماری واپسی نہ صرف ہمارے مضبوط ارادوں کا ثبوت ہے، بلکہ ان عناصر کے منہ پر بھی ایک زوردار طماچہ ہے جو ہماری شہرت ، عزت اور بہترین ساکھ سے بے پناہ حسد کرتے ہیں ۔ حنان بھائی اور ان کی مخلص ٹیم نے ایک لمحہ ضائع کیے بغیر بھرپور محنت کی، جہاں ایک طرف فورمز پر نئے فورمز قائم کیے جا رہے تھے، وہیں دوسری طرف دشمن حیرت و استعجاب میں ڈوبا ہوا تھا کہ یہ سب کچھ اتنی برق رفتاری سے کیسے ممکن ہے۔

یہی ہوتا ہے جب ارادے مضبوط ہوں اور شکست تسلیم کرنے سے انکار ہو۔ اس دوران چند کم ظرف افراد طنز و تمسخر کے تیر برساتے رہے، مگر ان کی اپنی حالت سب کے سامنے ہے، سب حاسد چاند پہ تھوکنے کی روایتی مشق جاری رکھیں ،ہمیں کوئی اعتراض نہیں ۔

حنان بھائی نے واضح طور پر اعلان کیا ہے کہ اگر یہ حملے زندگی بھر بھی جاری رہے، تب بھی ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں۔ ہم ہر محاذ پر ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔

کیوں کہ کم حوصلہ لوگ بلند حوصلوں کا سامنا نہیں کر سکتے۔
اور بزدلی ہمیشہ کم ظرفوں کا ہی مقدر بنتی ہے۔

دعائیں حنان بھائی اور ان کی ٹیم کے ساتھ ہیں
رب تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے، آباد رکھے، اور مزید کامیابیوں سے نوازے۔ آمین۔
 
حنان بھائی نے اپنی عید کی چھٹیاں فورم کو ٹھیک کرتے گزاری ۔اس کے علاوہ چار اور فورم بناۓ وه بھی اسی ڈی ڈی او ایس حملے کی نظر ہو گئے ۔اس میں تقریباً1800 ڈالر خرچ ہو گئے ۔ہم نے ہمت نہیں ہاری ہم واپس اے صرف اور صرف آپ لوگوں کے لیے ۔۔۔۔۔
آپ سب نے بھی صبر سے کام لیا ،ہمارا ساتھ دیا ۔سب ممبرز کا شکریہ ۔
ابھی فورم پر سیکیورٹی کی وجہ سے فورم تھوڑا سلو چلے گا ۔اور دو مختلف قسم کے ایررز اے گے ۔آپ نے پيج ريفرش کرنا ہے ۔یہ سب ایک ماہ کے اندر سب نورمل ہو جاۓ گا ۔پہلے کی طرح ۔
 
برا نہ منائیں تو! ادب کے ساتھ!
StepEnglish (Action Item)Urdu (اقدامات)
1Enable rate limiting per IPہر IP کے لیے ریٹ لمٹنگ فعال کریں
2Block or restrict suspicious IP ranges or countriesمشکوک IP رینجز یا ممالک کو بلاک یا محدود کریں
3Enable SYN cookies (on Linux servers)Linux سرورز پر SYN کوکیز فعال کریں
4Use Anycast DNS/CDN routingAnycast DNS یا CDN روٹنگ استعمال کریں
5Deploy auto-scaling for traffic spikesٹریفک کے بوجھ کے لیے آٹو اسکیلنگ استعمال کریں
6Implement a load balancer (NGINX, HAProxy, etc.)لوڈ بیلینسر نافذ کریں (مثلاً NGINX، HAProxy)
7Host behind a DDoS-resilient cloud provider (AWS, GCP, Azure)DDoS محفوظ کلاؤڈ فراہم کنندہ استعمال کریں
8Use a Web Application Firewall (WAF)ویب ایپلیکیشن فائر وال استعمال کریں
9Enforce CAPTCHA or JavaScript challenge for suspicious trafficمشکوک ٹریفک کے لیے CAPTCHA یا JS چیلنج نافذ کریں
10Hide your origin IP (use reverse proxy or CDN)اصل سرور کا IP چھپائیں (ریورس پروکسی یا CDN کے ذریعے)
11Monitor real-time traffic using analytics toolsاینالٹکس ٹولز سے ریئل ٹائم ٹریفک مانیٹر کریں
12Set automatic alerts for abnormal traffic spikesغیر معمولی ٹریفک کے لیے خودکار الرٹس سیٹ کریں
13Run periodic DDoS simulation/stress testsوقتاً فوقتاً DDoS سیمولیشن یا لوڈ ٹیسٹ کریں
14Apply connection timeouts and max connection capsکنکشن ٹائم آؤٹس اور حدیں مقرر کریں
15Disable unused ports/services on your serverسرور پر غیر استعمال شدہ پورٹس یا سروسز بند کریں
16Use DNS with redundancy and DNSSECDNS میں ریڈنڈنسی اور DNSSEC کا استعمال کریں
17Keep all software, CMS, plugins, and OS updatedسارا سافٹ ویئر، CMS، پلگ انز اور OS اپڈیٹ رکھیں
18Create and test an incident response playbookانسڈنٹ رسپانس کے لیے پلان تیار اور ٹیسٹ کریں
19Use a reputable CDN with built-in DDoS mitigationDDoS تحفظ والے معروف CDN کا استعمال کریں
20Use a SIEM tool for advanced threat detectionایڈوانس خطرات کی شناخت کے لیے SIEM ٹول استعمال کریں
 
advice k lye thanks hum ye se measures le chuke ha but DDoS ka volume itna high hota ha k ye sub work NHI krta but ab hum ne advance tricks use kye ha hopefully site stable rhi gi
 
ہمیشہ کی طرح ایک اور بہترین واپسی ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔ یہ نیچ فطرت کے لوگ موں کی کھائیں گے اور کبھی بھی اپنے بزدلانہ اور نیچ پن میں کامیاب نہیں ہو سکیں گے۔۔۔

پچھلے پانچ-چھ سالوں سے فورم کی بڑھتی مقبولیت سے حسد، کینہ، بغض ، نیچ پن اور بزدلانہ حرکتوں کے باوجود یہ لوگ آپ سب کی ہمت اور عزم کو توڑ نہ سکے۔۔۔۔

کمال کے باکمال ہو حنان بھائی، منموجی بھائی، بلال بھائی اور جو بھی دوسرے ٹیم ممبرکو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ شکریہ آپ سب کا۔۔۔۔
 
Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top