خوش آمدید

لو اسٹوری فورم ، اردو دنیا کا نمبر ون اردو اسٹوری فورم ، ابھی فورم کےممبر بنیں اور اردو کی بہترین کہانیاں پڑھیں ۔

Register Now!
  • PAID PLANS

    ٹاپ پیکیج
    👑

    PREMIUM

    16000
    چھ ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    VIP+

    6000
    چھ ماہ کے لیے
    بنیادی ڈیل

    VIP

    3500
    تین ماہ کے لیے

Funny News ’جیسے کو تیسا‘ شوہر نے بیوی کو بھگانے والے شخص کی بیوی سے شادی رچالی

Master Mind

Well-known member
Joined
Dec 25, 2022
Messages
1,185
Reaction score
18,262
Location
Australia
بھارت میں محبت اور انتقام کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جس میں ایک شخص نے بیوی کے دھوکے کے بعد انتقام کی خاطر بیوی کے نئے شوہر کی پہلی بیوی سے شادی کر لی۔


بھارتی میڈیا کے مطابق یہ عجیب و غریب واقعہ بھارت کے شہر کھگریا میں پیش آیا، ہاردیاگاؤں کے رہائشی نیرج نامی شخص نے روبی سے 2009 میں شادی کی تھی اور دونوں کے 4 بچے تھے۔
​روبی نے 2022 میں مکیش کمار سنگھ نامی شخص سے غیر ازدواجی تعلقات قائم کر لیے اور اسی شخص کے ساتھ فرار ہوگئی۔


میڈیا رپورٹس کے مطابق مکیش کی بھی یہ دوسری شادی تھی، مکیش کی پہلی اہلیہ جن کا نام بھی روبی دیوی تھا ان سے بھی مکیش کے 2 بچے تھے۔

نیرج نے مکیش سے بدلا لینے کی خاطر مکیش کی پہلی بیوی سے رابطہ کیا اور دونوں نے پنچایت طلب کر لی، پنچایت نے فیصلہ بھی سنایا تاہم مکیش نے پنچایت کے فیصلے کو ماننے سے انکار کر دیا، بعد ازاں نیرج اور روبی دیوی نے بھی شادی کر لی۔
 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top