خوش آمدید

لو اسٹوری فورم ، اردو دنیا کا نمبر ون اردو اسٹوری فورم ، ابھی فورم کےممبر بنیں اور اردو کی بہترین کہانیاں پڑھیں ۔

Register Now!
  • PAID PLANS

    ٹاپ پیکیج
    👑

    PREMIUM

    16000
    چھ ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    VIP+

    6000
    چھ ماہ کے لیے
    بنیادی ڈیل

    VIP

    3500
    تین ماہ کے لیے

Poetry آج کے منتخب اشعار

زہے وہ شوق جو پابند ایں و آں نہ رہا ​
خوشا وہ سجدہ، جو محدودِ آستاں نہ رہا ​
جنُونِ سجدہ کی معراج ہے یہی شاید !​
کہ تیرے دَرکے سِوا کوئی آستاں نہ رہا ​


جگر مُراد آبادی​​

 
دربدر ہو کے بھی جو تیری طرف دیکھتے تھے
وہ تِرے خانماں برباد بھی اب تیرے نہیں

اب گِلہ کیا، کہ ہَوا ہوگئے سب حلقہ بگوش
میں نہ کہتا تھا کہ، یہ سہْل طلب تیرے نہیں

افتخارعارف​
 
گُزر رہے ہیں عجب مرحلوں سے دِیدہ و دِل
سحر کی آس تو ہے، زندگی کی آس نہیں

مُجھے یہ ڈر ہے تِری آرزو نہ مٹ جائے
بہت دنوں سے طبیعت مری اداس نہیں

ناصر کاظمی​

Wah wah boht khoob
 
روشن جمال ِیار سے ہے انجمن تمام
دہکا ہُوا ہے آتشِ گُل سے چمن تمام

اللہ ری جسمِ یار کی خُوبی، کہ خود بخود
رنگینیوں میں ڈوب گیا پیرہن تمام

حسرت موہانی​
 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top