خوش آمدید

لو اسٹوری فورم ، اردو دنیا کا نمبر ون اردو اسٹوری فورم ، ابھی فورم کےممبر بنیں اور اردو کی بہترین کہانیاں پڑھیں ۔

Register Now!
  • PAID PLANS

    ٹاپ پیکیج
    👑

    PREMIUM

    16000
    چھ ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    VIP+

    6000
    چھ ماہ کے لیے
    بنیادی ڈیل

    VIP

    3500
    تین ماہ کے لیے

Poetry آج کے منتخب اشعار

جاہل کو اگر جہل کا انعام دیا جائے
اس حادثۂ وقت کو کیا نام دیا جائے

میخانہ کی توہین ہے، رِندوں کی ہتک ہے
کم ظرف کے ہاتھوں میں اگر جام دیا جائے

مُحسن بھوپالی​
 
بِیتے دِنوں کی یاد بُھلائے نہیں بنے
یہ آخری چراغ بُجھائے نہ بنے

دُنیا نے جب مِرا نہیں بننے دیا اُنھیں
پتھر تو بن گئے وہ پرائے نہیں بنے

خُماربارہ بنکوی​
 
موسمِ گُل مِرا، خوشیوں کا زمانہ، وہ تھا
ہنس کے جینے کا اگر تھا، تو بہانہ وہ تھا

اِک عجب دَور جوانی کا کبھی یوں بھی رہا !
میں کہانی جو زبانوں پہ، فسانہ وہ تھا

شفیق خلش​
 
غیروں سے کہا تم نے، غیروں سے سُنا تم نے
کچھ ہم سے کہا ہوتا، کچھ ہم سے سُنا ہوتا

ناکامِ تمنّا دل، اِس سوچ میں رہتا ہے !
یُوں ہوتا تو کیا ہوتا، یُوں ہوتا تو کیا ہوتا

چراغ حسن حسرت​
 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top