master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,966 Location World May 12, 2024 #441 وجہِ رنگینئ حیات گئی تم گئے، ساری کائنات گئی ڈاکٹر مظفر شکوہ
master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,966 Location World May 12, 2024 #442 جاہل کو اگر جہل کا انعام دیا جائے اس حادثۂ وقت کو کیا نام دیا جائے میخانہ کی توہین ہے، رِندوں کی ہتک ہے کم ظرف کے ہاتھوں میں اگر جام دیا جائے مُحسن بھوپالی
جاہل کو اگر جہل کا انعام دیا جائے اس حادثۂ وقت کو کیا نام دیا جائے میخانہ کی توہین ہے، رِندوں کی ہتک ہے کم ظرف کے ہاتھوں میں اگر جام دیا جائے مُحسن بھوپالی
master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,966 Location World May 12, 2024 #443 ہوگا کسی دیوار کے سائے میں پڑا میر کیا کام محبّت سے، اُس آرام طلب کو میر تقی میر
master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,966 Location World May 12, 2024 #444 بڑھا بڑھا کے جفائیں جُھکا ہی دو گے کمر گھٹا گھٹا کے، قمر کو ہلال کر دو گے قمر جلالوی
master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,966 Location World May 12, 2024 #445 بِیتے دِنوں کی یاد بُھلائے نہیں بنے یہ آخری چراغ بُجھائے نہ بنے دُنیا نے جب مِرا نہیں بننے دیا اُنھیں پتھر تو بن گئے وہ پرائے نہیں بنے خُماربارہ بنکوی
بِیتے دِنوں کی یاد بُھلائے نہیں بنے یہ آخری چراغ بُجھائے نہ بنے دُنیا نے جب مِرا نہیں بننے دیا اُنھیں پتھر تو بن گئے وہ پرائے نہیں بنے خُماربارہ بنکوی
Sexy_dick_lhr Well-known member Joined Dec 25, 2022 Messages 673 Reaction score 7,035 Location Lhr May 13, 2024 #446 Bahtreen update hai maza agya
master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,966 Location World May 14, 2024 #447 Sexy_dick_lhr said: Bahtreen update hai maza agya Click to expand... پسندیدگی کا شکریہ۔
master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,966 Location World May 17, 2024 #448 موسمِ گُل مِرا، خوشیوں کا زمانہ، وہ تھا ہنس کے جینے کا اگر تھا، تو بہانہ وہ تھا اِک عجب دَور جوانی کا کبھی یوں بھی رہا ! میں کہانی جو زبانوں پہ، فسانہ وہ تھا شفیق خلش
موسمِ گُل مِرا، خوشیوں کا زمانہ، وہ تھا ہنس کے جینے کا اگر تھا، تو بہانہ وہ تھا اِک عجب دَور جوانی کا کبھی یوں بھی رہا ! میں کہانی جو زبانوں پہ، فسانہ وہ تھا شفیق خلش
master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,966 Location World May 17, 2024 #449 کہنے کو زندگی تھی بہت مُختصر مگر کچھ یُوں بسر ہوئی، کہ خُدا یاد آ گیا خُمار بارہ بنکوی
master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,966 Location World May 17, 2024 #450 غیروں سے کہا تم نے، غیروں سے سُنا تم نے کچھ ہم سے کہا ہوتا، کچھ ہم سے سُنا ہوتا ناکامِ تمنّا دل، اِس سوچ میں رہتا ہے ! یُوں ہوتا تو کیا ہوتا، یُوں ہوتا تو کیا ہوتا چراغ حسن حسرت
غیروں سے کہا تم نے، غیروں سے سُنا تم نے کچھ ہم سے کہا ہوتا، کچھ ہم سے سُنا ہوتا ناکامِ تمنّا دل، اِس سوچ میں رہتا ہے ! یُوں ہوتا تو کیا ہوتا، یُوں ہوتا تو کیا ہوتا چراغ حسن حسرت