• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

Help ایک مشورہ چاہیئے

Status
Not open for further replies.
اوساکا بھائ پریشان نہ ہوں لکھتے رہیں بہت اچھا لکھتے ہیں آپ جو کمنٹ نہی کرتے وہ بھی اس بات کو مانتے ضرور ہیں
 
بہت بہت شکریہ بھائی۔۔آپ کی محبتوں کا۔۔یہ محبت اور یہ تعریف ہی ہم جیسے نو آموز رائٹرز کے لیے تحفہ ہوتی ہے۔۔
ایک بار پھر بہت بہت شکریہ۔

یہ تو آپ کی نظر کرم ہے جو آپ اپنے آپ کو نوآموز رائٹر کہ رہے ہیں۔۔۔ ہمیں تو آپ کی کہانیاں ایک منجھے ہوئے قلمکار کی شکل پیش کرتی ہیں۔۔۔۔ امید ہے کہ آپ بہت جلد پھر سے دھماکے دار انٹری کریں گے۔۔۔۔ انتظار رہے گا آپکے شاہکاروں کا۔۔۔۔

ایسے ہی سلسلوں کو جاری و ساری رکھیں اور فورم کی رونقیں بڑھاتے رہیں۔۔۔
 
Status
Not open for further replies.
Back
Top