خوش آمدید

لو اسٹوری فورم ، اردو دنیا کا نمبر ون اردو اسٹوری فورم ، ابھی فورم کےممبر بنیں اور اردو کی بہترین کہانیاں پڑھیں ۔

Register Now!
  • PAID PLANS

    ٹاپ پیکیج
    👑

    PREMIUM

    16000
    چھ ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    VIP+

    6000
    چھ ماہ کے لیے
    بنیادی ڈیل

    VIP

    3500
    تین ماہ کے لیے

Poetry آج کے منتخب اشعار

پھر کسی یاد نے کروٹ بدلی​
کوئی کانٹا سا چُبھا ہے دل میں​

پھر کسی غم نے پُکارا شاید​
کچھ اُجالا سا ہُوا ہے دل میں​

ناصرکاظمی​​
 
عشقِ بُتاں کو جی کا جنجال کرلیا ہے
آخر یہ میں نے اپنا کیا حال کرلیا ہے

سنجیدہ بن کے بیٹھو، اب کیوں نہ تم، کہ پہلے
اچھی طرح سے مجھ کو، پامال کرلیا ہے

حسرت موہانی​
 
ہجر کی شب، ہم کو یوں کہتی ہے، ہنگامِ اخیر
ہوچکی اختر شُماری، دَم شُماری کیجیے

کیا کریں ہم ! صبْر پر اپنا نہیں کچُھ اِختیار
ورنہ یوں مجبُور ہوتے، اختیاری کیجیے

غلام ہمدانی مصحفی​
 
نہ چھیڑ اے نکہتِ بادِ بہاری، راہ لگ اپنی !
تجھے اٹھکھیلیاں سُوجھی ہیں، ہم بیزار بیٹھے ہیں


انشا الله خاں انشا​
 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top