خوش آمدید
لو اسٹوری فورم ، اردو دنیا کا نمبر ون اردو اسٹوری فورم ، ابھی فورم کےممبر بنیں اور اردو کی بہترین کہانیاں پڑھیں ۔
Register Now!
-
PAID PLANS
ٹاپ پیکیج
👑
PREMIUM
16000
چھ ماہ کے لیے
بہترین ڈیل
💎
VIP+
6000
چھ ماہ کے لیے
بنیادی ڈیل
⭐
VIP
3500
تین ماہ کے لیے
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
پھر کسی یاد نے کروٹ بدلی
کوئی کانٹا سا چُبھا ہے دل میں
پھر کسی غم نے پُکارا شاید
کچھ اُجالا سا ہُوا ہے دل میں
ناصرکاظمی
عشقِ بُتاں کو جی کا جنجال کرلیا ہے
آخر یہ میں نے اپنا کیا حال کرلیا ہے
سنجیدہ بن کے بیٹھو، اب کیوں نہ تم، کہ پہلے
اچھی طرح سے مجھ کو، پامال کرلیا ہے
حسرت موہانی
گُزر گئی حد سے پائمالی، عتابِ ترکِ کلام کب تک
رہے گی مسدُود اے سِتم گر! رہِ پیام و سلام کب تک
حسرت موہانی
اے طبیبو نہ اذیّت دو مجھے بہرِخُدا
آپ دردِ دلِ بیمار نہیں جانے کا
غلام ہمدانی مصحفی
تِرے کوچے ہربہانے مجھے دن سے رات کرنا
کبھی اِس سے بات کرنا، کبھی اُس سے بات کرنا
غلام ہمدانی مصحفی
اِنکار ہی کردیجیے اِقرار نہیں تو
اُلجھن ہی میں مرجائے گا بیمار نہیں تو
افتخار راغب
کہا کہ آپ تو راغبؔ کو بھی بُھلا بیٹھے
وہ بولے وقت ہی نا مہربان ایسا ہے
افتخار راغب
ہجر کی شب، ہم کو یوں کہتی ہے، ہنگامِ اخیر
ہوچکی اختر شُماری، دَم شُماری کیجیے
کیا کریں ہم ! صبْر پر اپنا نہیں کچُھ اِختیار
ورنہ یوں مجبُور ہوتے، اختیاری کیجیے
غلام ہمدانی مصحفی
یہ اپنی چال ہے افتادگی سے اب، کہ پہروں تک !
نظرآیا جہاں پرسایۂ دیوار، بیٹھے ہیں
انشا الله خاں انشا
نہ چھیڑ اے نکہتِ بادِ بہاری، راہ لگ اپنی !
تجھے اٹھکھیلیاں سُوجھی ہیں، ہم بیزار بیٹھے ہیں
انشا الله خاں انشا
Create an account or login to read stories
You must be a member in order to leave a comment
Create account
Create an account on our community. It's easy!
Log in
Already have an account? Log in here.
New posts